وعلیکم السلام
(نعیم شری بہائی)
آج بروز 11 مارچ نعیم شری بہائی کی 30 ویں برسی ہے۔ آپ تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایک دفعہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر شہید ساتھی کو ایصالِ ثواب کر دیجئے۔
اللہ پاک تمام شہداء حق کی مغفرت فرمائے، انکے درجات کو بلند و مقبول فرمائے۔ آمین۔
جب جب نصیر اللہ بابر جیسے لوگ میری قوم کی عزت و حرمت کو پامال کرنے کی کوشش کریں گے، تو شہید فہیم جیسے جانباز اور شہید نعیم جیسے بہادر ضرور پیدا ہوں گے۔ شہداء سب کے قابلِ احترام اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔
ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی طحہٰ احمد خان
#MQMPakistan