Apologies if i am unable to reply to your tweets or messages timely.
I try my best to reply to all, timely, but sometimes i miss the notifications/messages due to workload.
Please remind me again on 0300 888 5128 on what's aap if its important/urgent.Thanks.
Sherazjoji
فیصل آباد شہر کی پہچان آئیڈیل لوکیشن پہ واقع کوہ نور ون پلازہ کوہ نور سٹی میں
شاپس ، دفاتر ، فلورز ، رہائشی اپارٹمنٹس ، سیمنا و دیگر پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کے شاندار مواقع
رانا شیراز نذیر
کوہ نور ون پلازہ مینجمنٹ آفس
03008885128
#kohinoorOne
بلے کا نشان نہیں چھینا گیا۔ عملا تحریک انصاف پر پابندی لگائی جا چکی ہے۔ تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ہوچکی۔ تحریک انصاف پارلیمانی تشخص کھو چکی۔
یہ کہنا کہ بلے کا نشان چھینا گیا ہے یہ تحریک انصاف کے نقصان کو کم دکھاتا ہے۔
#Sherazjoji
ریلوے کا جوائنٹ لوھے کا ہوتا ہے۔ مگر لکڑی لگا کر ملکی معیشت کو ترقی دینے کی کوشش میں پوری ٹرین تباھ کردی اور درجنوں انسان اجل کا شکار ہوگئے۔ کچھ تو شرم ہوگی میرے حکمرانوں۔
#railaccident
#Mothers_Day_08_𝙼𝚊𝚢
��𝚊𝚋 𝙺𝚊𝚑 𝚁𝚊𝚑𝚎 𝙷𝚊𝚒𝚗 𝙺𝚒 𝙰𝚊𝚓 𝙼𝚊𝚊 𝙺𝚊 𝙳𝚒𝚗 𝙷𝚊𝚒,
𝙱𝚊𝚝𝚊𝚘 𝚆𝚘 𝙺𝚊𝚞𝚗𝚂𝚊 𝙳𝚒𝚗 𝙷𝚊𝚒 𝙹𝚘 𝙼𝚊𝚊 𝙺𝚎 𝙱𝚒𝚗 𝙷𝚊𝚒 ❤
ماں سے محبت کرو کیونکہ ماں کی پریشانی دیکھ کر ﷲ پاک نے صفا مروہ کو حج کا رکن بنا دیا۔
اللہ پاک اس بابرکت رات کا صدقہ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے ہمارے جو آباؤ اجداد و عزیز واقارب امت مسلمہ کے مسلمان جو اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔اللہ پاک سب کی کامل مغفرت فرمائے آمین اور جو زندہ ہیں ان سب پر اپنی ڈھیروں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین
آج شب بارات ہے اللہ پاک سے دعا ہے اس مبارک رات کے صدقے ہم ہمیں سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرماء
ہمارے جتنے بھی عزیز رشتہ دار اس فانی دنیا سے پردہ فرماء گئے اللہ پاک سبکی مغفرت فرماء کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماء آمین .
@sherazjoji رانا شیراز نذیر جوجی کا حلقہ این اے 109 سے بھرپور طریقے سے ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
رانا شیراز نذیر جوجی 2013 میں بھی اسی حلقہ سے ایم این اے کا الیکشن لڑ چکے ہیں
#MNA#NA109#NA_109
رانا شیراز نذیر جوجی کا حلقہ این اے 109 سے بھرپور طریقے سے ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
رانا شیراز نذیر جوجی 2013 میں بھی اسی حلقہ سے ایم این اے کا الیکشن لڑ چکے ہیں
#MNA#NA109#NA_109