جبر کا موسم کب بدلے گا؟
ہم بدلیں گے تب بدلے گا!
محکوموں کو ملے گی شاہی
اک دن سب کا سب بدلے گا
چیئرمین UC-01 مومن آباد ٹاؤن کراچی (اسکول پرنسپل) سر محمد مصطفیٰ آفریدی 51 روز سے (سینٹرل جیل کراچی) میں پابند سلاسل ھیں آج ATC میں پیش ہوئے ان کے حوصلے بلند اور عزائم جوان ھیں!✌