Congratulations to my dear friend @AyazBuriroPPP and his parents on the successful completion of Hajj. It was a pleasure meeting you today. May Allah accept your Hajj, grant you endless blessings and keep you and your family in His mercy and protection Ameen.
@BBhuttoZardari
Sindh Budget 2026–27 | New Economic Vision
Sindh is moving towards a modern, competitive & investment-driven economy
• KT Bandar → Strengthening Sindh’s role in regional trade
• Sindh International Financial Center → Connecting Sindh with global capital markets & investors
• Green Data Infrastructure → Building Sindh’s future in the digital economy
• Renewable Energy & Solarization → Affordable, secure & sustainable energy
• Agricultural Collective Initiatives → Improving productivity & rural livelihoods
• Ways to Value Program → Promoting circular economy & environmental sustainability
Together, these flagship initiatives are designed to expand opportunities, attract investment, and build the foundations of long-term economic growth across the province.
#PeoplesBudgetSindh @BBhuttoZardari
⚽️🇵🇰 Lyari the football heart of Pakistan is once again alive with FIFA World Cup passion.
Under the leadership of Chairman @BBhuttoZardari, football fans are being brought together at Lyari’s International Stadium to celebrate the beautiful game and the spirit of youth. Lyari has long been known as Pakistan’s “Mini Brazil” @JunaidSaleemJD
حج سے واپسی کے چوتھے روز بھی رات دیر تک پیپلز ہاؤس سکھر میں معززین، سیاسی و سماجی شخصیات، کارکنان، دوست احباب اور شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
دعاؤں، محبتوں اور نیک تمناؤں پر تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ سب کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور سب کو خیر و برکت عطا فرمائے۔ 🤲❤️
#Hajj2026 #Sukkur #PPP #PeoplesYouthOrganization
Deeply saddened by the tragic murder of Rab Dino Jatt, a brave and ideological PPP worker, former President PSF Sajawal, and General Secretary PPP Culture Wing Hyderabad Division.
We strongly condemn this cowardly attack and demand the immediate arrest of the killers and exemplary punishment for those responsible. Justice must prevail.
#PPP #JusticeForRabDinoJatt
بجٹ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے لیے 6.3 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جو زرعی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت سندھ کے سنجیدہ اقدامات کی عکاسی کرتے ہیں۔
#PeoplesBudgetSindh
تھرکول منصوبوں کے لیے 10 ارب 20 کروڑ روپے کی خطیر رقم مختص کرنا حکومت سندھ کا ایک قابلِ ستائش فیصلہ ہے جو صوبے میں توانائی کے شعبے کی ترقی، معاشی استحکام اور عوامی خوشحالی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
#PeoplesBudgetSindh
حکومتِ سندھ نے ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے منصوبوں کے لیے 39.5 ارب روپے مختص کیے ہیں یہ اقدام شہریوں کو بہتر اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
#PeoplesBudgetSindh
سندھ کی ترقی کا عوام دوست بجٹ
نئے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم کے شعبے کے لیے 25.9 ارب روپے کی ترقیاتی رقم مختص - تعلیمی اداروں کی بہتری اور معیاری تعلیم کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت
@BBhuttoZardari#PeoplesBudgetSindh
اپنا گھر، اپنی زمین! سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت عوام کیلئے بڑا ریلیف
نئے مالی سال کے بجٹ میں 100.4 ارب روپے کی خطیر رقم مختص، سیلاب متاثرین کو باعزت چھت دینے کی جانب اہم قدم۔
#PeoplesBudgetSindh
حج سے واپسی کے چوتھے روز بھی پیپلز ہاؤس سکھر میں معززین، سیاسی و سماجی شخصیات، کارکنان، دوست احباب اور شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
حج کی مبارکباد، دعاؤں اور محبتوں پر تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ سب کی نیک تمناؤں کو قبول فرمائے۔ 🤲❤️
#Hajj2026#Sukkur
عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کا ترقیاتی اور عوام دوست بجٹ پیش، نئے مالی سال 2026-27 میں کوئی نیا ٹیکس نہیں، عوام کو ریلیف کی جانب اہم قدم۔
@BBhuttoZardari#PeoplesBudgetSindh
عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح - ترقی، ریلیف اور عوامی فلاح پر مبنی 3.562 کھرب روپے کا ٹیکس فری بجٹ، معاشی استحکام کی نئی سمت کی جانب ایک مضبوط قدم
@BBhuttoZardari#PeoplesBudgetSindh
سندھ کی ترقی کا عوام دوست بجٹ
نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے شعبے کے لیے 39.5 ارب روپے کی خطیر رقم مختص - بہتر سڑکیں، جدید ٹرانسپورٹ اور مضبوط رابطہ نظام کی جانب اہم قدم
@BBhuttoZardari#PeoplesBudgetSindh
سندھ کی ترقی کا عوام دوست بجٹ
نئے مالی سال کے بجٹ میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے لیے 26 ارب روپے مختص - مفت اور معیاری علاج کی سہولیات کو مزید وسعت دینے اور صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم
#PeoplesBudgetSindh
سندھ کی ترقی کا عوام دوست بجٹ
نئے مالی سال کے بجٹ میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے لیے 26 ارب روپے مختص - مفت اور معیاری علاج کی سہولیات کو مزید وسعت دینے اور صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم
#PeoplesBudgetSindh