@ShahRaz51206001@SangaSiddiqi د ptmآئین هم شته او منشور هم.خو هغه یې د پښو لاندې کړي دی او دا وخت دا د منظور لېمټډ کمپني ده.بهر مېشت افغانان خپل سیاسي شغل د پاره ډالر رالېږي او دوی پرې دلته شخوند وهي.بس دغه لوبه ده او دغه مرام دے.منظور نه پير جوړ شوے دے.د پير او مریدانو ګوتې او سرونه ډالرو کې ډوب دي.
Violence is not the only way to gain rights or freedom,but it is an option that,despite the circumstances and issues, depends on the power and status of the ruler and the oppressed.Similarly, nonviolence;but this second way is peaceful,so if it takes a long time,it is not a loss.
But it should be remembered that the factors or causes of the rights or freedom of the oppressed peoples of the world can be more. You should look at the past a little and strengthen your memory.Where has the issue been resolved through dialogue, where has the vote been used👇
مردان کے عوام کا شکریہ جنہوں نے ثابت کیا کہ مردان اے این پی کا ہے اور رہے گا انشاء اللہ۔اے این پی مردان کے ذمہ داران اور کارکنان کا شکریہ جنہوں نے فخرافغان باچاخان کی 37ویں اور رہبرتحریک خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کے موقع پر اپنے اکابرین کو زبردست خراج عقیدت پیش کی۔
یہ نکتہ کافی اہم ہے کہ باچا خان کی تحریک نئے سماجی رشتوں کی شناخت، قومی آزادی، طبقاتی سماج کا انکار، دھرتی کی حکمت و دانش کی دریافت نو اور ابھرتے ہوئی سماجی پیداواری قوتوں کی محرک تھی اور اسی کو احیائے پشتون تحریک کے نام سے یاد کیا جاسکتا ہے۔ بشر دوستی اسکی بنیاد، ضد استعماریت اسکا وصف اور جمہوریت اسکی روح ہے۔ یہ تحریک سے پھوٹی تھی اور دھرتئ کی طرح دومداریت رکھتی ہے۔ یہ تحریک آج زیادہ وسیع، منظم، فعال اور متحرک ہے۔
باچا خان کی آتما اسمانوں جیسا وسیع اور اپنے پہاڑوں جیسا مظبوط تھا۔ اس میں سمندر سمایا جا سکتا تھا۔
#BachaKhanMonth2025
عوامی نیشنل پارٹی کے زيراہتمام فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی، باچا خان مرکز پشاور میں منعقدہ افتتاحی تقریب سے مرکزی صدر ایمل ولی خان خطاب کررہے ہیں۔
سابقه ایم پی اے شاهده وحید خان هوتی بهی موجود
#BachaKhanMonth2025
یہ بات ماننی پڑیگی کہ عوامی نیشنل پارٹی کے پاس کوئی منظم سوشل میڈیا ٹیم نہیں ہے.
چند لوگ ہیں جو ذاتی سطح پر کام کر رہے ہیں.پارٹی پیج چلانا اور منظم سوشل میڈیا ٹیم کے زریعہ مہم چلانا دو مختلف کام ہیں.
#Awaminationalparty#WaliBagh#aimalwalikhan@SardarAlam79154