کل افغانستان کے علاقے سپين بولدک ميں پاکستان، ايران اور امريکہ کے وحشی مزدوروں نے دو دوکانداروں کو اس بات پر جان سے مارا کيوں انہوں نے افغان فوجی جنرال شہيد رازق خان کی تصوير دوکانوں ميں لگاٸ تھی۔۔۔۔
#TalibanRegionalSecurityRisk
@ManzoorPashteen@zee_mohib امریکہ تو افغانستان سے چلا گیا ۔ افغان مسلمان عوام اور افغان مسلمان افواج پر طالبان کے حملوں کو جہاد تو ھرگز نہیں کہا جا سکتا لیکن دھشت گردی اور فساد کہہ سکتے ھو۔
#TalibanRegionalSecurityRisk