بزرگ عمر کے اس حصے میں ھیں جہاں ان کا خاندان کے لئے روزی کمانا اب آسان نہیں رھا،مسواک ٹوپیاں بیچ کر گذارہ کرتے تھے اب کاروبار بھی نہیں رھا.ان کو راشن اور گھر کے کرائے کے لئے تعاون کی بہت ضرورت ھے.اگر کوئی بھائی بہن تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر دے گا.جزاک اللہ خیر