ریاست اور ادارے دونوں سنو پی ٹی ایم کے جائز مطالبات ماننا پڑے گا چاہے تم پکڑے اغوا کرے یاقتل کریں لیکن ہم لکھتے رہے گے بولتے رہے گے جب تک ماننے گے نہیں۔۔
#StopStateTerrorism@Aliwazirna50 .@mjdawar
بلوچ خواتین جرنیلو کے حکم پر اغواء اور بند ہوتے ہیں جسطرح پشتونو کیساتھ ہوتا ہے
جب کوئی لاش گرتی ہے تو پشتون کی گرتی ہے
دشمن نے حب الوطنی کے نام سے کیا گیم پلان کیا ہے
پشتونو کو چاہئےکہ لیویز میں نوکری نہ کرے اگر کرے تو بلوچستان نہ جائے
ممکن ہےکہ لیویز والےپشتون ہونگے @a_siab