تین وزیراوردومشیرجنکی فائلیں تیارہیں اورحکومت کی تبدیلی کےبعدانکا جیل جاناضروری ہے،عمران خان اورسپیکرسےایسےکام کرواناچاہتےہیں کہ دونوں پرآرٹیکل 6 لگ جائےاوروہ اڈیالہ میں ان کےساتھ رہیں۔ ایک کا نام الف وزہروں کے نام ش، ح اور ف سے جبکہ مشیروں کے نام ب اور ز سے شروع ہوتے ہیں۔
#Congratulations GS PYO Karachi division @HaiderkhanPYO
کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے پیپلز یوتھ کراچی ڈویژن کے معطل جنرل سیکریٹری حیدر خان کو عھدے پر بحال کردیا۔تمام جیالوں کو بہت بہت مبارک
BREAKING : The ruling #PTI has announced PML-Q leader Chaudhry #PervaizElahi as its candidate for Punjab chief minister, the party formally announced, after incumbent #UsmanBuzdar presented his resignation to the prime minister.
#TOKAlert
تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان پر قاتلانہ حملے کا سن کر بہت افسوس ہوا، اس حملے کی شدید مذمت کی جاتی ہے، سمیع اللہ خان ایک ابھرتا ہوا ینگ لیڈر ہے، اللہ پاک سمیع اللہ خان کو صحت کاملہ و عاجلہ اور لمبی عمر عطا فرمائے امین ثمہ امین