دانت ذیادہ خطرناک نہیں ہوتے
خطرناک آنکھیں ہوتی ہیں دانت صرف ہاتھ میں لی ہوئی چیز کھاتے ہیں۔
جبکہ نظر پورا کا پورا اِنسان، گھر اور خوشیاں سب کھا جاتی ہے۔
لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے انہیں جھنجھوڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں، مان نہیں رکھتے، منہ پھیر لیتے ہیں، تلخ ہو جاتے ہیں، دلچسپی نہیں لیتے۔۔۔۔۔۔۔🍁