چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئ��قیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)-
یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛
اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔
دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔
کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی ط��ر پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔
اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔
سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔
پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔
عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛
میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے ل��وں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔
وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!
Eid ul Fitar Mubarak to you and your whole family. May Allah bless you, your family. Remember Muslim Ummah in your prayers. May Allah’s blessings be with you & family always and guide you to the right path. May Allah shower you and your family with His peace, blessings & mercy.
جس کے چھوڑ کر جانے کا گمان نہ ہو۔ جس کی حفاظت نہ کرنی پڑے، جس سے کوئی وعدہ اور کوئی گارنٹی نہ لی جائے۔ وہ ہماراہے، گرفت میں رہ کر بھی اور بغیر گرفت کے بھی۔ محبت ملکیت نہیں حیثیت ہوتی ہے، جو ایک کو دوسرے سے ملتی ہے۔ یہ وہ مقام ہے جس پر بٹھا کر نیچے گرایا نہیں جاتا...
10 data what's app to force stop Kia but nhi chla net on off Kia but no response ab Twitter pay special dekhny k Lia k kya hua 🙂🙂🙂 bcz fb b nhi chl rhi or utube pay abi yh update i nhi
How would you feel if the person you like and trust suddenly seems to have become your worst enemy ??? when you think he is the only means of help you..... .
When you are faced with the possibility of an early death, it makes you realise that there are lots of things you want to do before your life is over.
#Stephen Hawking
تعلق کا صحیح پتا اس وقت چلتا ہے جب وہ ٹوٹ رہا ہوتا ہے یا ٹوٹ جاتا ہے اس کے بعد دوسرے فریق کا اصلی چہرہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ ظاہری اور باطنی طور پہ کیسا ہے،چلتے تعلق میں تو سب ہی ٹھیک سے چل رہے ہوتے ہیں محبت سے،لحاظ سے اور اعتماد سے اندر کے انسان کا چہرہ بعد میں سامنے آتا ہے۔
she is crying in sujood but she is smiling in front of everyone
she wants everything but she pretending she don't need anything
she looks normal but she speaks to Allah
she......is me
کہتے ہیں مومن اک سوراخ سے رو بار نہیں ڈسا جا تا اور میں اک دفعہ سانپ سے ڈسی گی پھر دوبارہ یقین کیا تو وہی سانپ cobraبن گیا اور پہلے سے زیادہ شدت سے ڈسا 😂😂
#don't trust again