Children in Karachi gathered at Nashter park on 19th November,2023 in solidarity for Palestine’s children, they stand there hands and make commitment with Imam Mehdi .a.f.s that we will be helping helpless and will be against the oppressor. #Palestine#PalestineCallMuslimUmmah
اسرائیل حماس جنگ کے آغاز کے بعد آج پہلی بار سید حسن نصر اللہ خطاب کریں گے۔ سحر ٹی وی اس تاریخی اور اہم خطاب کو اردو زبان میں لائیو کور کر رہا ہے۔
🇵🇰 پاکستان | 6 بجے شام
اردو میں براہِ راست دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ https://t.co/BE8Gt2UYk5
کمانڈرحزب اللّه سیدحسن نصر اللّه کی تصویر یہودیوں پر خوف کا غلبہ طاری ہو گیاغزہ کے خلاف اسرائیل جنگ کے دوران پہلی بار سیدحسن نصر اللہ کی تصویر نشر کی گئی ہے، کہا جارہا ہے یہ تصویر سید حسن نصراللہ وار ہیڈ کوارٹر میں جانے کے وقت کی فوٹیج ہے جس نے اسرائیل میں خوف کی لہر دوڑ چکی ہے