اس ماہ مقدس میں مسجدِ نبوی (صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم) کی بے حرمتی کرنے والے ، اس عمل پہ اکسانے والے اور اس پہ خوش ہونے والے سبھی مکروہ اور قابل نفرت کردار ہیں
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا'اے جابر! جو شیعہ ہونے کا دعوی کرتے ہیں کیا ان کےلئے یہی کافی ہوگا کہ بول دیں ہم اہل بیت کے دوستدار ہیں.؟خدا کی قسم ہمارا شیعہ کوئی نہیں ھے سوائے اس کے جو اللہ کا تقوی اختیار کرے اور اس کی اطاعت کرے
كافی، جلد2، صفحہ74
وسائل الشيعة، ج15، ص234
استغفار
جب بندہ گناہ کرتا ہے تو اسے صبح سے رات تک کی مہلت دی جاتی ہے. اگر وہ اس دوران (حقیقی معنوں میں) توبہ و استغفار کر لیتا ہے تو اس کا گناہ نہیں لکھا جاتا.
امام جعفر صادق علیہ السلام
#اصولِ_کافی ج 2, ص 437
🌹*یا فاطمة اشفعي لنا في الجنة*🌹
تجلی حضرت فاطمه زهراء، بنت ولي الله، اخت ولي الله، عمة ولي الله، كريمه اهل بيت حضرت فاطمه معصومه سلام الله عليها كی ولادت کے پرمسرت موقع پر تمام محبان اہل بیت علیہم السلام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں
#25شوال آج مستند روایات کے مطابق یوم شہادت #امام_جعفر_صادقؑ ہے۔
تمام امت مسلمہ اور بالخصوص بارگاہ اھلیبیت علیھم السلام میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں ... 💔
#نوٹ: 15رجب اور 15 شوال کی بھی روایات موجود ہیں
#تقویم شیعہ صفحہ٢٦٨
خوف کا نتیجہ ناکامی، شرم کانتیجہ محرومی ہے اور فرصت کی گھڑیاں(تیزرو)ابر کی طرح گزر جاتی ہیں لہٰذا بھلائی کے ملے ہوئے موقعوں کو غنیمت جانو.مولا علی (ع)
#نہج البلاغہ