📸 بسمِ ربِ شہداء
"جس ملت کے لئے شہادت افتخار ہے وہ ہمیشہ کامیاب ہے۔ کیونکہ شہادت کامیابی کی علامت ہے۔ سرخ موت ذلت کی موت سے بہتر ہے."
(امام خمینی)
5 اگست یوم شھادت رہبر شیعیان پاکستان،فرزند امام خمینیؒ
داعی اتحاد بین المسلمین شھید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینیؒ
زائرین کے مسائل اور زمینی راستے کی بندش پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا اہم اجلاس اسلام آباد میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں جاری ہے۔ اجلاس میں ملک بھر سے مرکزی مجلسِ عاملہ کے اراکین براہ راست اور ویڈیو لنک پر شریک ہیں
چلو چلو چلو کـربـلا چلو
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کا حکومت سے کامیاب مذاکرات،حکومت کل بلوچستان حکومت کو آگاہ کر کے زائرین کے لیئے خصوصی باردر کو کھولا جائے گا۔
#ShiaRealityNews#SucPakistan#Arbaeen#Karbala#BorderSecurity
راولپنڈی: ( حکومت سے مذاکرات)
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی علی دامت برکاتہ سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی سہم ملاقات موجودہ حکومتی سطح پر ہونے والی تفصیلی ملاقات پر بریفنگ دی،
14 جولائی — یومِ شہادت علامہ حسن ترابیؒ
ظلم کے خلاف ڈٹ جانے والا، اتحادِ امت کا علمبردار، باطل کے سامنے نہ جھکنے والا مجاہد آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔
شہید کی موت، قوم کی حیات ہے۔
سلام اے راہِ حق کے شہسوار، ہم تیرے مشن کے وارث ہیں!"
#ShiaRealityNews#ShaheedHassanTurabi
مبارک ہو پاکستانیو!
پاکستان کے بعد اسر ا ئیل نے بھی ٹرمپ کو امن کے نوبل پرائز کے لئے نامزد کر دیا ہے۔ یہ شرف اب تک انہی دو ممالک کو حاصل ہوا ہے۔
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
کربلا کوئی جنگ نہ تھی،
وہ ایک آئینہ تھی جس نے اُمّت کے چہرے دکھا دیے—
کون بِکا، کون بیعت کر بیٹھا، اور کون رو پڑا۔
#ShiaRealityNews#Karbala#ImamHussain
The imperialist (or tyrant) should refrain from making controversial statements against the Leader of the Islamic Revolution, otherwise the reaction that follows may become inevitable. ( @QuaidSajidNaqvi )