ایک متشدد رویہ رکھنے والے انتہا پسند ہندو وزیر کی مسلم خاتون کے حجاب پر دست درازی عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں پر بھی سوالیہ نشان ہے ۔ تمام حقوق اور انسانیت کے دعوے مسلم عورت پر آ کر ختم کیوں ہو جاتے ہیں ؟
#HandsOff_MyHijab
انکل میں تو اللہ میاں کے پاس پہنچ گیا مگر آپ میرے جیسے اور بچوں کو بچانے ��ے لئے اتنا بھی نہیں کر سکتے ؟
معصوم مقتول ابراہیم کا سوال
Karachi Badal Do Nizam
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
🚨*Emergency Trend Join us On X*
الحمدللہ ہمارا کل کا ہیش ٹیگ ابھی بھی پینل پر موجود ہے اور ایک عوامی ٹرینڈ بن چکا ہے جس میں عام ا��راد بھی حصہ لے رہے ہیں اور مین اسٹریم میڈیا نے بھی اس ہیش ٹیگ کو کور کیا ہے۔
آج کا ہیش ٹیگ اور کی ورڈ 👇🏻👇🏻
Karachi Badal Do Nizam
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
"جو صحافت کے نام پر سیاست کر رہا ہے اُس پر لعنت، جس کی ذمہ داری ہے اور وہ پورا نہیں کر رہا اس پر بھی یہی چار حرف بھیج دوں؟؟" کراچی میں افسوسناک واقعہ، وسیم بادامی کی اہم گفتگو
#ARYNews#11thHour
زمینوں ، پارکوں ، گھروں اور دکانوں پر قبضہ
جماعت اسلامی نے ادارہ نورحق میں ایکشن سیل قائم کردیا
متاثرین جماعت اسلامی کی پبلک ایڈ کمیٹی سے رابطہ کریں
منعم ظفرخان امیرجماعت اسلامی کراچی
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
کچے کے ڈاکو کم از کم قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،
لیکن سندھ کے یہ پکے کے ڈاکو؟
قتل بھی کرتے ہیں اور الزام بھی دوسروں پر ڈال دیتے ہیں۔
یہ ظلم نہیں تو کیا ہے؟
#قبضہ_میئر_استعفی_دو
History was written at Minar-e-Pakistan , let’s make sure it echoes across the digital world.
Badal Do Nizam
Join us with Hashtag
#اجتماع_عام_شکریہ_پاکستان