حج و عمرے میں شیطان پر کنکر مارنے ک مطلب مکہ پر حملہ نہیں ہے اسی طرح امریکی مفادات و اسے پر جو اٹیک کا مطلب بھی مکہ و مدینہ پر حملہ نہیں بلکہ شیطان بزرگ پر ہی حملہ ہے۔
امریکی اڈے ہونا مکہ و مدینہ کی بے احترامی و توہین ہے
ایران و اسرائیل امریکہ جنگ
موجودہ تنازعات سے لاتعلقی کا اظہار؟؟
یہ کیا ہو رہا ہے؟؟
حجت الاسلام والمسلمین سید رشید حسینی صاحب کا موجودہ حالات میں اہم بیان
✨ عراق و شام میں سنیت کا قتل عام کی حقیقت حافظ سعید کے زبانی ✨
ایــران امریکہ اسرائیل کی جنگ کے شروعـــات سے امریکہ اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والے تکفیری منافقین یہ پراپیگنڈا کر جا رہے تھے کہ انہی ایــرانیوں نے عــراق و شام میں بے گناہ معصـوم سنیوں کا قتل عام کیا ۔ حـــافظ محمد ســعید کے مطابق یہ قتل عام داعــش نامی بدنام زمانہ دہشتگرد تنظیم نے کیا ۔
ان بدنــام زمانہ سفاک تــنظیم کا مقابلہ ایرانی پراکسز اور شام کی حکومتی فوج نے کیا آج کے دور میں امریکہ اسرائیل کے ٹکڑوں پر پلنے والے تکـــفیری عناصر ڈالـــرز کو حلال کرنے کے لیے مرد مـجاہد اسلامی ملک ایــــران کے خلاف پراپیگنڈا کرنا شروع کیا کیونکہ ان کے اپنے تمام اسلامک ممالک اســوقت امریکہ اسرائیل کی گود میں ان کے غلام بنے بیٹھے ہیں ۔
عـراق و شام کے معصوم بے گناہ لــوگوں کو قتل کرنے والی سفــاک تــنظیم داعش اصل میں انہی تکفیری کے باپ دادا امریکہ اسرائیل کی بنائی گئی تــنظیم تھی جو گریٹر اسرائیل کے قیام میں رکاوٹ بنے والے بشار اسد کی حکومت گرانے کے لیے بنائی گئی ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے بھی کہا کہ " داعش کو میں نے بنایا تھا اور شام کے موجودہ صدر الــجولانی کو بھی میں نے تیار کر کے اقتدار پر بٹھــایا ہے اس سب کے پـــیـچھے میں ہوں وہ بــچہ اچھا ہے اور اچھا کام کر رہا ہے۔"
اس کا مطلب یہ ہوا کہ الجولانی کفار کا ترجمان اور متولی ہے، نہ کہ مسلمانوں کا خیرخواہ۔ اگر ایسا نہیں تو اقتدار میں آتے ہی اس نے اسرائیل سے تعلقات کیوں بحال کیے اور باقاعدہ یہود و نصاریٰ کے ہاتھوں بیعت کیوں کی؟ اگر وہ کفار کا ترجمان نہیں ،
تو جب پورا غــزہ اُجڑ گیا ۔ کیا اس نے اسرائیل کے خلاف ایک بھی کارتوس چلایا ؟ نہیں ۔
کیا آج تک اســرائیل کے خلاف اس کا کــوئی واضح بیان سامنے آیا ہے؟ نہیں۔
کیا اس نے اقـــتدار سنبھالتے ہی جـولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا قبضہ نہیں ہونے دیا؟ جبکہ یہ تمام علاقے بــشار الاسد کے دور میں شام کے زیرِ کنٹرول تھے ۔
اس طرح اب یہ حقیقت جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمدسعید نے بھی بالآخر واضح کر دی ہے کہ داعــش کفار اور مشرکین ، یعنی امریکہ اور اسرائیل کی پیداوار ہے۔ لیکن کچھ مولوی اب بھی بضد ہیں کہ داعش اسلام کی ایک جماعت ہے الجولانی اسلام کے مجاہد ہیں ۔ مولوی کا یہ بھی الزام ہے کہ ایران نے شام میں مسلمانوں کا قتل کیا ہے، لیکن یہ تو بتائیں کہ جو اصحابِ رسولؐ کے مقبروں کو اکھاڑے ، گرائے اور اُن کی باقیات کی بے حرمتی کرے ، اہلبیت کے مزاروں کو گرائے اور جلائے اُنہیں آپ کیا کہیں گے؟ جو امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر آ کر عام مسلمانوں، کردوں، علویوں، اخوان المسلمون، عام عربوں اور دیگر اقلیتوں کا کھلے عام قتل کرے اور خواتین کی بے حرمتی کرے، وہ کیسا کلمہ گو ہے؟ اسکا مطلب دال میں بہت کچھ کالا ہے۔
۔
۔
۔
ایک سے بڑھ کر ایک کلا رلیز ہو رہا ہے
مزائیلوں سے زیادہ ان انقلابی نوحوں اور ترانوں نے دشمن کا جینا حرام کر رکھا ہے
انھدام انھدام خیبر خیبر
انتقام انتقام خیبر خیبر
ایرانی صحافی ۔۔۔🚨
پاکستان کے اندر بلوچستان والی سائیڈ پہ فالس فلیگ ہوگا حرمین شرفین میں فولس فلیگ ہوگا اور مسجد اقصی میں بھی فالس فلیگ ہوگا اور الزام ایران پہ لگایا جائے گا میرا کام ہے اپ لوگوں کو بتانا اپ اس کو جھوٹا بھی کہہ سکتے ہیں ۔