If the plane carrying the Israelis had landed in Sana'a, they would not have been allowed to return until the Palestinian prisoners were released from Israeli jails ...
سب حیران کیوں ہیں؟
بھئی وزیراعظم نے جس خاندان کے نمائندوں کے ساتھ فخریہ انداز میں تصویر لگائی ہے، ظاہر ہے ان کے لیے یہ فخر کی بات ہوگی۔ لیکن ہم نے تو ساری عمر یہاں یہی سنا کہ یہودی ایجنٹ عمران خان ہے۔
جب سے رجیم چینج ہوا، ہم نے کیا کیا نہیں دیکھا؟ اسرائیلی پارلیمنٹ کی لائیو کوریج، نیتن یاہو کی تصاویر کو پاکستانی میڈیا میں نارمل کرنا، غزہ کے نام نہاد ’’پیس بورڈ‘‘ میں شامل ہونا، پاکستان سے وفود کا اسرائیل جانا، اسلام آباد میں سیمینارز اور مختلف پلیٹ فارمز پر اسرائیل سے متعلق پروگرام یہ سب کچھ ہمارے سامنے ہے
غزہ کے ظلم و بربریت کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے خلاف مقدمے اور گرفتاریاں ہوئیں۔ سینیٹر مشتاق احمد اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ جو کچھ ہوا، فلسطین کا جھنڈا اٹھانے پر نوجوانوں کو سٹیڈیم سے نکال کر گرفتار کرنے کے واقعات یہ سب بھی اسی دور میں ہماری آنکھوں کے سامنے آئے
اور اب ایک ایسے خاندان کے نمائندوں سے وزیراعظم کی ملاقات ہوئی ہے
کہا جا رہا ہے کہ ملاقات کاروبار اور سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی بھئی پہلے تو یہ بتائے کہ ابتک پاکستان کتنی سرمایہ کاری آپ لائے ہیں۔۔ ٹھیک ہے چلو یہ ملاقات سرمایہ کاری کے حوالے سے تھی ۔لیکن تھوڑی سی تاریخ بھی کھنگال لیں۔ Rothschild خاندان صہیونی منصوبے اور یہودی آبادکاری میں فلسطینیوں کو اپنی سر زمین سے در بدر کرنے میں کتنا گھناؤنا کردار رہا ہے ۔اقر اب بھی اسرائیل اس خاندان کیلئے سب سے پہلے ہیں
ساری عمر یہودی ایجنٹ کا نعرہ عمران خان کے خلاف لگایا گیا۔ آج ذرا یہ بھی پوچھ لیجیے کہ اسرائیل اور صہیونی طاقتوں کے ساتھ عملی رابطے اور تعلقات کس کے دور میں اور کس سطح پر نظر ا رہے ہیں؟
پھر فیصلہ کیجیے کہ یہودی ایجنٹ کا لیبل بانٹنے والے خود اپنے لیے کون سا معیار رکھتے ہیں۔
فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والا مجرم، اور اسرائیل سے متعلق شخصیات و اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کرنے والا قابلِ فخر کیوں۔۔؟
”میرے لیے پاکستان کی سرزمین پر آنے کا یہ پہلا موقع ہے، مُجھے بہت خوشی ہے۔ ابھی صرف اسلام آباد کا ہی وزٹ ہے، لیکن مُجھے لاہور، سیالکوٹ اور فیصل آباد دیکھنے کی خواہش ہے۔“
”ایس سی او پروگرامز اور ملاقاتیں سال بھر چلتی رہیں گی، جو الگ الگ شہروں میں منعقد ہوتی ہیں۔ لاہور کو ایس سی او کلچرل سٹی بھی ڈیکلیئر کیا گیا ہے، اُمید ہے کہ ایس سی او سرگرمیوں کے ذریعہ اور بھی بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا اور لوگوں سے بھی ملنے کا موقع ملے گا۔“
اسلام آباد میں ایس سی او (شنگھائی تعاون تنظیم) کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس کے موقع پر بھارتی نیشنل کوآرڈینیٹر کے تاثرات
شہباز شریف صاحب نے لندن میں اسرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر اسرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غزہ/ فلسطین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کیا حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟
دوسری جانب ملک میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
رب کی قدرت کا عجیب ترین کرشمہ!!😱
یہ فلسطین میں آج پیش آنے والے ایک نہایت ہی حیرت انگیز واقعہ کی ویڈیو ہے
جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔
تین فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں سے بچ کر نکلنے کی کوشش کر رہے تھے
کہ دوسری جانب سے آنے والے فوجیوں نے بھی انہیں گھیر لیا
یوں وہ چاروں طرف سے محاصرے میں آگئے اور فرار کا راستہ تقریباً ختم ہوگیا۔
ان میں سے ایک نوجوان کسی طرح نکلنے میں کامیاب ہوگیا
جبکہ باقی دو نے اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کرتے ہوئے
ہاتھ بلند کر دیئے
انہیں یقین تھا کہ اب گرفتاری پکی ہے۔
مگر اللہ پاک کی قدرت نے وہ کرشمہ دکھایا
کہ جس نے سب کو حیران کر دیا
صبح سے اب تک سب ششدر ہیں
کہ یہ کیسے ہوگیا۔ صارفین اسے اللہ تعالیٰ کی قدرت کا نمونہ قرار دے رہے ہیں۔
ہوا اس طرح کہ مسلح دجالی فوجیوں کا ایک دستہ ان دونوں نوجوانوں کے بالکل قریب سے گزرا۔ ویڈیو میں فوجی اردگرد تلاش کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
مگر دونوں نوجوان ان کی نظروں سے اوجھل رہے
حالانکہ وہ بالکل ہی ان کے سامنے ہاتھ بلند کرکے کھڑے ہیں۔ سرنڈر ہوکر۔ مگر دجالی فوجیوں کو کچھ سجھائی نہیں دیا
فوجی گزر گئے
نوجوان وہیں موجود رہے
نہ گرفتاری ہوئی
نہ پوچھ گچھ نہ کسی نے انہیں پکڑا
بلکہ وہ فوجیوں کو نظر ہی نہیں آئے
اگر اس منظر کی سی سی ٹی وی کیمرے سے بننے والی ویڈیو سامنے نہ آتی تو شاید کوئی یقین ہی نہ کرتا
مگر ویڈیو میں سارا منظر محفوظ ہے
بسا اوقات انسان اپنی آنکھوں سے ایسا منظر دیکھتا ہے
جس کی تمام تفصیلات اور حقیقت وہ خود بھی بیان نہیں کر پاتا
اہل ایمان ایسے مواقع پر اللہ کی قدرت اور حفاظت کو یاد کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
ترجمہ:
اور ہم نے ان کے آگے ایک دیوار اور ان کے پیچھے ایک دیوار بنا دی
پھر ہم نے انہیں ڈھانپ دیا
پس وہ دیکھ نہیں سکتے
(سورۃ یٰسین: 9)
اور ہجرت کے موقع پر رسول اللہ ﷺ نے اپنے یار غار سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے فرمایا تھا
﴿لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا﴾
’’غم نہ کرو، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے
(التوبہ: 40)
جب بندہ بے بسی کی آخری حد تک پہنچ جاتا ہے تو اللہ کی مدد وہاں سے آتی ہے
جہاں انسان کا گمان بھی نہیں ہوتا
اللہ پھر جس کی حفاظت فرمائے
اسے دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی
وہ دشمن کو دن کی روشنی میں بھی اندھا کر دیتا ہے
جیسے کہ آپ ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں
اللهم احفظ أهلنا في فلسطين، وفرّج عنهم، واربط على قلوبهم، وانصر المظلومين. آمين۔
جب یمن کے خلاف جارحیت کے ردعمل میں سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو دنیا کو قانون یاد آ جاتا ہے، لیکن جب یمن پر بلاوجہ حملہ کیا جاتا ہے تو دنیا آنکھیں چرا لیتی ہے۔ کیا دنیا میں منافقت کا راج ہے ؟
#Yemen
جب یمن کے خلاف جارحیت کے ردعمل میں سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو دنیا کو قانون یاد آ جاتا ہے، لیکن جب یمن پر بلاوجہ حملہ کیا جاتا ہے تو دنیا آنکھیں چرا لیتی ہے۔ کیا دنیا میں منافقت کا راج ہے ؟
#Yemen
🚨 تورات کے مطابق ریاست اسرائیل کا خاتمہ ہو کر رہے گا۔تورات (کتاب گنتی، باب 14، آیت 41) میں لکھا ہے کہ خدا کے خلاف بغاوَت کبھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔ریاست اسرائیل ضرور ختم ہوگی اور ہم پرامن خاتمے کی امید اور دعا کرتے ہیں اور یہ کہ دریا سے سمندر تک کی پوری سر زمین فلسطینیوں کو واپس مل جائے
بریکنگ 🚨🚨🚨
شریف زرداری عاصم مافیا نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے
روتھ چائلڈ وہ سہونوی تھا جس نے اسرائیل کی بنیاد رکھی
بحیثیت مسلمان اگر آپ بولتے نہیں ہیں
تو روز محشر پیشانیوں کے بل گھسیٹے جانے کا انتظار کیجئے۔۔
اس خبیث پالتو مولوی کو بتاؤ کہ اہل یمن کیلئے رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی ہے
مولا علی علیہ السلام کا دست مبارک ان کے سروں پر ہے، ان سے بڑا مسلمان ہونا ممکن ہی نہیں ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان یمنیوں میں ہے۔ دانش یمنیوں میں ہے۔
اور ایک پاکستانی کوڑے کا ڈرم کہتا ہے کہ یمنی مسلمان نہيں ہیں۔ لعنت تم پر طاہر اشرفی!
پاکستان پچھلے تین دہائیوں سے گندگی پیدا کر رہا تھا یہ خواجہ اصف کا بیان ہے کسی اور کا نہیں
امریکیوں کے لیے لڑ رہا تھا امریکہ کی ڈرٹی لانڈری واش کر رہا تھا
مطلب کہ اسرائیل کی اور کون شریف زرداری اور یہ جنریلی مافیا
تازہ خبر
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا جوہری ہتھیار رکھ سکتا ہے، لیکن ایران نہیں، کیونکہ ان کے اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن کے درمیان اچھے تعلقات ہیں
🇮🇱Rothschild: "My family created Israel
روتھسچائلڈ: “میرے خاندان نے اسرائیل بنایا۔”
دن رات عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والے آج اسرائیل کی بنیاد رکھنے والوں کے ساتھ کس بیشرمی اور ڈھٹائی کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھا رہے ہیں ۔
او خواجے رنگ باز ڈوب مر ۔
افغانستان کے بعد ایک اور قبضہ آخرکار ختم ہونے جا رہا ہے!
امریکہ 2003 سے 23 سال سے زائد عرصے تک عراق میں موجود رہنے کے بعد
اپنی افواج واپس بلا رہا ہے
اس جنگ میں تقریباً 4,500 امریکی فوجی ہلاک ہوئے