کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہزارہ شیعہ پولیس اہلکار محمد جواد ہزارہ شہید۔
24 گھنٹوں میں 3 شیعہ ہزارہ پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا، شہید محمد جواد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔۔
#ShiaGenocide
شہید کا باپ آج شہید کردیا گیا۔
جامع مسجد امام بارگاہ عزاخانہ صغراء و سابقہ پیس کمیٹی کورنگی لانڈھی کےکورڈینیٹر صفدرشاہ جی پر نامعلوم دھشتگردوں کاحملہ،صفدرشاہ شھید
5 دن پہلےبیٹاشہید اور آج باپ شہید۔
اللہ شہیدوں کوجوار رحمت میں جگہ عطافرمائےاور شہید کےگھروالوں کو صبروجمیل عطافرمائے
پارہ چنار کے تری منگل اسکول میں فائرنگ کرکے سات شیعہ ٹیچرز کو شہید کردیا گیا۔۔۔
بے گناہ شیعہ اساتذہ کے قتل کا مرکزی ملزم
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرکے اس قاتل کو بےنقاب کریں۔۔۔
السلام علیک یا ام البنین سلام اللہ علیھا
قبر مبارک بی بی ام البنین سلام اللہ علیھا مادر اباالفضل العباس علمدار علیہ السلام ۔۔۔
وفات مادر عباس علمدار علیہ السلام بی بی #ام_البنین سلام اللہ علیھا آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور دکھی دل سے تعزیت عرض ہے۔۔
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
میں چلا ہوں علی ع سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گھڑی آ گئی
ذاکر نوید عاشق بی اے صاحب سیالکوٹ میں دوران مجلس دہشت گرد کی فائرنگ سے شھید ھوگئے
ابتدائی معلومات کےمطابق نوجوان ویڈیو بناتے مجلس میں داخل ھوا اور فائر کردیا
#ShiaGenocide
گلگت میں آغا راحت الحسینی کےقافلےپر حملےکےدوران دہشتگردوں سےمقابلہ کرتےہوئے آج جام شہادت نوش کرنےوالے نوجوان شھید کرادر حسین
گلگت میں امام حسین علیہ السلام کی پرچم کشائی کےدوران دشمنوں نے عزادروں پر حملہ کیا جس میں سیدکرادر رضوی سمیت 1عزادار شہید 4زخمی
#Gilgit#ShiaGenocide
18 ذالحجہ کو مولا علی ع کا ہاتھ اٹھا اٹھا کر بتاتے رہے رسول ص
من كنت مولاهُ فهذا عليؑ مولاهُ
جس جس کا میںؐ مولا ہوں اس اس کا علی۴ مولا ہے۔
عیدِ غدیر آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور مبارک باد عرض ہے۔
#Ghadir_CompletionOfIslam#EidGhadeer#عيد_الغدير
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آغاز ہو رہا ہے کربل کی کہانی کا
لوگو یہ جنازہ ہے اسلام کے بانی کا
21 رمضان، شھادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام
اللَّهُمَّ العَنْ قَتَلَةْ أمِيرْ اُلْمُؤمِنِيْن عَلَیْہ السَلامْ
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ#شہادتِ_مولاعلیؑ
جنرل سیکرٹری پاسبان عزا پاکستان برادر سید سلمان حیدر رضوی کو انچولی میں ان کے گھر کے باہر ملک دشمن دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا.
#ShiaGenocide#PasbaneAza
اس بات پہ کیوں کر نہ کریں فخر موالی
سوچا نہیں بس ہم نے تو جانا ہے علی (ع) کو
بتلاتی ہیں کعبے میں موجود دراڑیں
اس گھر نے بہت ٹوٹ کے چاہا ہے علی (ع) کو
تمام عالم اسلام کو جشن ولادت مولائے کائنات امیر المومنین امام علی علیہ السلام مبارک ھو۔۔۔
#جشن_مولودؑ_کعبہ#جشن_مولودکعبہؑ
اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ
اے محمّد ﷺ ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے۔
20 جمادی الثانی جشن ولادت شہزادی خاتون جنت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا تمام مومنین مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کےحضور مبارکباد عرض ہے
#خاتون_جنت#فاطمة_الزهراء#ولادتِ_خاتونِ_جنتؑ
#یزیدیت_مردہ_باد
شہنشاہ حسین نقوی صاحب فرماتے ہیں
یہ ہمیں مار کر مضطرب ہیں اور ہم مر کر مطمئن ہیں۔
حسینیت ایک جذبہ ہے ہمارے اندر۔
انشاء اللہ تا قیامت ہمارا دشمن ناکام و نامراد رہے گا
'Hussain Expose Yazidiat'
'Hussain Saved Islam'
یوم علی کے جلوسوں پر کوئی پابندی نہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سےٹیلفونک رابطہ
صدر پاکستان نے علامہ راجہ ناصر جعفری سےکہاکہ ملک بھر میں حکومتی وضع کردہ ایس او پیز کےساتھ مجالس و جلوس ہائے یوم علیؑ کےانعقاد پرکوئی پابندی نہیں