شکارپور : 6 اگست 2024
پریس رلیز
*شکارپور / پولیس مقابلہ*
شکارپور پولیس کا دو الگ الگ مقاماتِ پر پولیس مقابلے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایس ایس پی شکارپور
نیو فوجداری اور لکھی در کی حدود میں الگ الگ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد.
پریس رلیز
ضلع شکارپور کے سٹی سرکل میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیئے مختلف مقامات پر سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری
سرچ آپریشن SSP شکارپور ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے ہدایات پر ASP سٹی محمد عثمان خان کی نگرانی میں سٹی سرکل کے مختلف مقامات پر سرچ اور کومبنگ آپریشن کیا گیا
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
24 جنوری 2023
پریس رلیز
شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی اشتہاری ملزم سمیت 4 ملزمان گرفتار کلاشنکوف اور پسٹل برآمد، مقدمات درج.
ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر محمد عمران خان کے جانب سے جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائیاں.*
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
پریس رلیز
*شکارپور پولیس اور سندھ رینجرز نے مشترکہ ٹارگيٹڈ آپریشن کے دوران کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھانہ رستم کے علاقے سے 10 لاکھ انعام یافتہ اشتھاری ڈاکو کواسلحہ سمیت گرفتارکرلیا۔*
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
17 جنوری 2023
پریس رلیز
*ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر محمد عمران خان کے جانب سے جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے شکارپور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری.*
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
17 جنوری 2024
پریس رلیز
شکارپوليس اور سندھ رینجرز کی ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کامیاب کارروائی، کراچی کے تھانہ انڈسٹریل ایریا کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار اسلحہ و ایمونیشن برآمد، مقدمہ درج.
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
06 جنوری 2024
پریس رلیز
*شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی۔سنگین نوعیت کے درجن سے زائد مقدمات میں اشتہاری اور جرائم میں سرگرم 02 ڈاکو گرفتار، کاشنکوف اور موٹرسائیکل برآمد۔*
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
05 جنوری 2024
پریس رلیز
*شکارپور پولیس مقابلہ*
*ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.*
پولیس اسٹیشن خانپور کی حدود رحیم آباد لاڑو کے قریب پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ،
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
04 جنوری 2024
پریس رلیز
*شکارپور پولیس کی کامیاب اور بروقت کارروائی، گزشتہ روز خان پور کی حدود میں سانگھڑ کے سول جج صاحب اور ان کے دوست سے چھینے گئے موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد۔*
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
04 جنوری 2024
پریس رلیز
*شکارپور پولیس مقابلہ*
*ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.*
نیو فوجداری تھانے کی حدود رستم لنک روڈ کے قریب پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ،
فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار.
ڈسٹرکٹ شکارپور پولیس
02 جنوری 2023
پریس رلیز
*شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی، چوری شدہ اور چھینے ہوئے موبائیل فونز کی خریدو فروخت کرنے والے بین الصوبائی گروہ کے 2 ملزمان گرفتار، سندھ کے مختلف اضلاع سے چوری اور چھینے گئے 31 موبائل-فونز اور اسلحہ برآمد، مقدمہ درج.*
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
16 دسمبر 2023
ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پرضلع شکارپور میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی اور چیکنگ کا عمل جاری
اے ایس پی سٹی شکارپورمحمدعثمان خان سربراہی میں سٹی سرکل کے داخلی اور خارجی راستوں پر ڈجیٹل ڈوائیز کی مدد سے سنیب چیکنگ کی گئی
پریس رلیز
شکارپور پولیس کی کامیاب کارروائی منشیات سپلائی کرنے کی کوشش ناکام، 30 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج. ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کیخلاف جاری ایکشن کے دوران ایس ایچ او نیوفوجداری سرتاج احمد جاگیرانی کی کامیاب کاروائی۔
ڈسٹرکٹ شکارپور پولیس
8 دسمبر 2023
پریس رلیز
*منشیات فروشی کے حوالے سے بدنام علاقہ منچھر شاہ مقام پر ایس ایس پی شکارپور کی ہدایات پر ایے ایس پی سٹی شکارپور کی سربراہی میں پولیس کی کامیاب کاروائی۔ منشیات اور دیگر متعد کیسز میں ملوث مرکزی ملزم اور بین الصوبائی منشیات ڈیلر،گرفتار۔
ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور
07 دسمبر 2023
پریس رلیز
*تھانہ چک پوليس کی کارروائی، قبائلی تنازع کے کیسز میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار.*
*ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر محمد عمران خان کے جانب سے جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے شکارپور پولیس کی جرائم پيشہ عناصر کے خلاف کارروائی.*
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ اور ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں شکارپور پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈ اپ اور اسنیپ چیکنگ جاری
ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر محمد عمران خان کی سپر وژن میں تمام ایس ڈی پی اوز .ایس ایچ اوز اسنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ میں شامل ہیں