Can we hope that GCC countries (Arab Nations) will also accord “Birth Citizenship” to children born to legal workers across GCC? Naturalization after say 7 years of legal stay if not five?
Today (SKG) a snake-bite patient received anti-snake venom, tests, medicines and observation at a government hospital at zero cost. Despite limited resources and overwhelming demand, Pakistan's public hospitals save countless lives daily. They deserve far more appreciation.
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توقع ہے۔
پٹرول مہنگا کرنے میں تو سیکنڈ نہ لگایا، فوری سستا کرنے میں کیا موت پڑ رہی ہے؟ امریکہ ایران میں ابھی ایک میزائل ہی چلا تھا کہ پٹواریوں نے پٹرول کی قیمت 248 روپے سے 420 روپے فی لیٹر پہنچا دی۔ اب تو جنگ ختم ہو چکی ہے اور تیل بھی بہت سستا ہو گیا ہے۔
شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،
سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟
عمران خان کے دور میں جب پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 17 روپے تھی تو شہباز شریف نے قوم کو کہا کہ اس نظام کے خلاف جنگ کرکے انقلاب لانا ہوگا ،اب فی لیٹر پر ٹیکس تقریباً 170 روپے ہے ، تو اب عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟
What do you need to pay for when applying for a UK visa? Keep calm, you do not need to pay a visa agent.
We’ll tell you what you need to pay for, what not to pay for, and what’s optional. As always, check the official guidance.
Japan fans doing what they do 🙌🇯🇵
Following their incredible 2-2 draw with Netherlands, @jfa_samuraiblue supporters once again demonstrated their impeccable manners, tidying the stands before departing Dallas Stadium.
میں شرط لگا کر کہتا ہوں کہ محترم وزیر صاحب کو یہ ٹویٹ کرتے ہوئے رتی برابر شرم نہیں آئی ہوگی، 25 ہزار روپے انعامی رقم دینے کے اعلان پر تو بالکل بھی نہیں آئی ہوگی۔ وزیر صاحب کی ٹویٹ کو ری پوسٹ کرنے والوں کا تو شرم سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ہوگا۔ غیرت سے محرومی کا آخری لیول درکار ہوتا ہے، ایسی ٹویٹس پر خوشامد کرنے کیلئے۔۔۔
او بے حسو۔۔۔ ایسے کئی محمد اذان آج غربت کی اس سطح پر تم جیسے حکمرانوں کی بدترین طرز حکمرانی، نالائقی اور کرپشن کی وجہ سے پہنچے ہوئے ہیں، ایسے کئی محمد اذان کی تعلیم اور صحت چھیننے کے بعد تم سب اپنی بے حسی کو ایسی ٹویٹس کے پیچھے چھپانے کی کوشش کر رہے ہو۔۔۔
تم سب قومی مجرم ہو۔۔۔۔
🚨 کیا آپ کو پتہ ہے کہ خط غربت کا پیمانہ کیا ہے؟ اگر آپ کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے ہے تو آپ خطِ غربت کے نیچے ہیں، لیکن اگر آپ کی آمدنی 10,000 روپے ماہانہ ہے تو آپ خطِ غربت سے اوپر ہیں۔ یعنی اگر آپ شادی شدہ ہیں، آپ کا 1 بچہ بھی ہے، اور آپ کی آمدنی 10,000 روپے مہینہ ہے تو سرکاری حساب کے مطابق آپ غریب نہیں ہیں۔
یہی وہ بنیاد ہے جس پر بتایا گیا کہ 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ ان کی ماہانہ آمدنی 8,500 روپے سے کم ہے۔ اب ذرا خود حساب لگائیں۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ اس ملک میں 7 کروڑ 28 لاکھ لوگ ایسے ہیں جن کے پاس پورے مہینے کے لیے صرف 8,500 روپے ہیں؟
اب بتاؤ، میں جاؤں تو کہاں جاؤں؟ کس کے آگے روؤں؟ کس کو اپنی حالت سناؤں؟ اور پھر اس کے بعد بیٹھ کر بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے۔
سینئر صحافی و تجزیہ نگار نصرت جاوید صاحب
@javeednusrat