اداس رہناصرف وقت کا ضیاع ہے،اسلیےمسکرانے کی کوئی وجہ تلاش کریں
زندگی کےلمحات بہت قیمتی ہیں، اورغم میں ڈوبے رہنا نہصرف وقت کو ضائع کرتا ہے بلکہ دل کوبھی تھکادیتا ہے۔اسلیے بہتر یہی ہےکہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں مسکراہٹکی کوئی نہ کوئیوجہ تلاش کیجائے، چاہےوہ کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو.