#Releaseimrankhan
زبردست جناب!
سوشل میڈیا پر بہترین احتجاج کو دیکھتے ہوئے عمران خ��ن صاحب کو سوشل میڈیا پر آزاد کر کے صدرِ پاکستان بنا دیاگیا ہے!
حکومتی اداروں میں کپکپی!
عمران خان نے احتجاجی تحریک کے لیے مجھے دوبارہ ذمہ داری دے دی ہے، وزیراعلیٰ کے پی،
اگر مذاکرات کرنے ہیں تو بانی پی ٹی آئی تیار ہیں، ہماری جنگ جاری ہے، ہم ہر صورت اپنے بانی کو رہا کرائیں گے، علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو۔
😆😆😆