9 اگست کو سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے احتجاجی جلسے کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، انیس احمد قائم خانی، رکنِ مرکزی کمیٹی و انچارج COC فرقان اطیب، جوائنٹ انچارج COC ابوالاظہر چاند، جوائنٹ انچارج COC و رکنِ سندھ اسمبلی عبداللہ شیخ، جوائنٹ انچارج COC آغا ذاکر حسین، مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، حق پرست اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ داران نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا، انتظامات کا جائزہ لیا اور احتجاجی جلسے کے حوالے سے مشاورت کی۔
9 اگست، سرجانی ٹاؤن… عوامی حقوق کی مضبوط آواز۔
#MustafaKamal #AnisAhmedQaimKhani #MQMPakistan #9thAugust #PublicGethering #PublicRights #KarachiProtest #SurjaniTown
سرجانی ٹاؤن آفس آمد ٹاؤن کے زمہداران اورکارکنان سے ملاقات اس موقع پر رکن مرکزی کمیٹی و انچارج سی او سی فرقان اطیب مرکزی رہنما شاکر علی ، نیک محمد جوائنٹ سی او سی انچارجز عبدللہ شیخ ، ابو اظہر چاند ، آغا زاکر و دیگر بھی موجود تھے ۔
#AnisKaimkhani#سندھ_حکومت_سےعوام_بیزار
مختلف ممالک کے نمائندگان نے اظہارِ خیال کیا، جبکہ پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر خالد م��بول صدیقی نے جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے پاکستان کے وژن کو اجاگر کیا۔
#MQMPAKISTAN
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے چین کے معروف ٹیکنالوجی و مصنوعی ذہانت کے شہر ہانگژو میں منعقدہ “گلوبل ڈیجیٹل ایجوکیشن کانفرنس 2026” میں شرکت کی۔
عالمی کانفرنس میں ڈیجیٹل تعلیم، مصنوعی ذہانت، جدید تدریسی نظام اور مستقبل کی تعلیمی حکمتِ عملیوں پر
ملیر کے ایم پی اے اور کراچی واٹر اینڈ سیرج کارپوریشن کے سابقہ وائس چیئرمین ساجد جوکھیو نے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی ڈمی فائلوں پر 38 کروڑ روپے کی خرد برد کی ہے جس کی انکوائری نیب نے شروع کر دی ہے
چیئرمین ایم کیو ایم و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کراچی پریس کلب میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع میں شریک۔
اس موقع پر وطنِ عزیز سے محبت، افواجِ پاکستان سے یکجہتی اور قومی اتحاد کا بھرپور اظہار کیا گیا۔ 🇵🇰
#Maarka_e_Haq#PakistanZindabad
معرکہ حق اور حق غالب آگیا ۔۔۔
ہوا کے پردے میں کون ہے جو چراغ کی لو سے کھیلتا ہے
کوئی تو ہوگا
جو خلعتِ انتساب پہنا کے وقت کی رَو سے کھیلتا ہے
#Maarka_e_Haq#MQMPakistan#PakistanZindabad
*کراچی کو چھ ماہ کے لیں کرپشن فری شہر قرار دیا جائے تاکہ 2008 سے جاری میگا منصوبے مکمل کیے جاسکیں*
*ورلڈ بنک سمیت تمام بین الاقوامی فنڈنگ اور NFC ایوارڈ کی رقم کا آڈٹ کراکر عوام کے سامنے رپورٹ پیش کی جائے*
می��رو ون نیوز پر
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حیدرآباد ڈسٹرکٹ آفس میں ذمّہ داران کی تربیتی نشست سے اہم اور فکر انگیز خطاب کیا۔
#MQMPakistan#HyderabadDistrictOffice
چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور وسیم اختر کے ہمراہ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچے اور جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر مرکزی سی او سی سی نگراں کمیٹی اور سی کے اراکین بھی موجود تھے،
گل پلازہ سانحہ میں شہید محمد آفتاب کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ شہداء کے لواحقین کے لیے پلاٹ اور بچوں کی تعلیم کے اخراجات کی ذمہ داری خود اٹھانے کا اعلان۔ انصاف کے لیے جوڈیشل کمیشن کی درخواست بھی کی گئی ہے۔