#SammiMeriWaar deserved a better singer, not someone struggling to find the right notes.
Anni deyo.. pithi jinna marzi zor laa lavo, you fkn Endians can never match the soul of Pakistani music.
گاؤں ایک بندے کو جدید اور پرانے پنجاب کا فرق سمجھا رہا تھا، قائل کر رہا تھا کہ جدید پنجاب اچھا ہے، بندہ کسان ہے، بولا پرانے پنجاب میں فصلوں کی قیمت ملتی تھی، خرچ چل رہا تھا، 10 لاکھ تک صحت کارڈ پر علاج تھا۔ اب کیا ہے؟ میرے پاس اب جواب ہی نہیں، کیسے قائل کروں ؟؟؟ 😥🤷♂️
مریم نواز کی پنڈی آمد پر تقریبا سات لاکھ کے پھول انتظامیہ( ن لیگ ) کی جانب سے خریدے گئے تاکہ ان کا شاہانہ استقبال کیا جا سکے۔ نوجوان کا دعوی
نوجوان کا یہ بھی سوال ہے کہ " یہ " سیلف انٹرسٹ " یے یا پھر " پبلک انٹرسٹ
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”