@DrMuradPTI شرط صرف اتنی ہے کہ وہ سکول عام عوام کا ہو ناکہ آپ کے منتخب کردہ لوگوں کا جو عارضی ماحول فراہم کرکے ایک ہی گردان الانپتے ہوں کہ سب اچھا ہے۔
3/3
@DrMuradPTI بند کمروں میں بیٹھ کر پالیسی بنانا بہت آسان ہے ۔ کبھی خود اپنے گھر سے نکل کر روزانہ کسی خستہ حال گائوں کے سکول میں جاکر کچی کلاس کو ایک سال پڑھائیں۔ پھر بتانا کہ ٹیچرز کس قدر ہنڈسم سیلری لے رہے اور کتنی پرسکون زندگی بسر کررہے ہیں۔
آپ زرا اس چیلنج کو قبول کریں۔
@DrMuradPTI آپ سے گذارش ہے کہ وفاقی و صوبائی وزرا کو بھی ٹیچرز جتنی ہینڈسم سیلری سے نوازا جائے تاکہ بے چارے غریب وزرا کرپشن نہ کریں اپنا پیٹ پالنے کےلیے۔
اور شروعات خود اپنی ذات سے کریں ۔