کل سیالکوٹ میں ہمارا جلسہ ہوا، پرسوں اسہی سیالکوٹ میں نواز شریف کا کنونشن ہوا اور کامونکی میں جہانگیر ترین کا بھی جلسہ ہوا۔
آپ خود فیصلہ کر لیں کہ عوام ان دونوں سے زیادہ ہمارے جلسے میں تھی، حالاں کہ ہمارے ساتھ ایک بھی الیکٹبل نہیں ہے، سب کے سب نئے نوجوان ہیں۔
جہانگیر ترین اور پرویز خٹک سے بڑا اور کامیاب جلسہ تو شہیر سیالوی نے کرلیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ نوجوان زیادہ تر اسکولز کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء ہیں جنہوں نے خود سے پیسے اکٹھے کرکے جلسہ کروایا ہے۔ راولپنڈی کے صحافی کیا کہتے ہیں؟
بی بی سی #BBC کی رپورٹ کے مطابق جب #جڑانوالہ چرچ جلایا گیا تو عیساٸی پادری کہتا ہے اہلحدیثوں نے اپنی مسجد ہماری عبادت کے لیے کھول دی اور یہ بات کرتے ہوٸے #عیساٸی پادری رو رہا ہے۔
جہاں آپ اور بہت کچھ دکھاتے ہیں تو دکھاٸیں اپنے ملک کا مثبت چہرہ.
مادر ملت ہم شرمندہ ہیں!!
آپکو ننگی گالیاں دی گئیں، آپکے انتخابی نشان کو کتیا کے گلے میں ڈال کر گھومایا گیا، دین فروش ملاؤں سے آپکے خلاف فتوے دلوائے گئے، آپ پر تہمتیں لگائی گئیں، آپکا ساتھ دینے والے بنگالیوں کو غدار کہا گیا، آپکی زندگی میں آپکو غدار ملت کہا گیا۔
ہم شرمندہ ہیں۔
ٹائٹن آبدوز اکیس ویں صدی کی تمام تر جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس تھا لیکن چند دن بھی مسافروں کو سلامت نہ رکھ سکا اور ڈوب گیا۔
لیکن میرا رب وہ ہے جس نے تمام تر اسباب کے بغیر حضرت یونس علیہ السلام کو چالیس دن تک مچھلی کے پیٹ میں سلامت رکھا۔ سبحان اللہ
ملتان؛ چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی کی سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی دفتر آمد۔
پاکستان نظریاتی پارٹی نے اپنے منشور میں Administrative Divisions کا زکر کیا اور صوبہ جنوبی پنجاب کی حمایت کی جس پر انہوں نے شہیر سیالوی کا شکریہ ادا کیا۔
4 جون 2023 کو پاکستان نظریاتی پارٹی قوم کے سامنے اپنا منشور رکھے گی جس میں پاکستان کے تمام مسائل کا حل عوام کے سامنے رکھا جائے گا۔
قوم اسے سننے کے بعد خود باقی جماعتوں سے موازنہ کرے اور پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے۔
پوری قوم سے شرکت کی اپیل ہے۔
لیاقت باغ راولپنڈی۔
انشاءاللہ