بلاول بھٹو زرداری کا کل کابیان قابلِ تعریف ہے کہ یہ وقت ایک دوسرے پر تنقیدکرنے کا نہیں بلکہ اس عافت سے نکلنے کےلئے ملکر کام کرنے کا وقت ہے محترم بلاول بھٹو زرداری بے شک یہ وقت ایک قوم بننے کا ہے پارٹی اختلاف سے ہٹ کرتمام قوم کو متحد ہوکر ایک قوم بن کرونا وائرس سے لڑناہے
کل مورخہ 18مارچ 2020 کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادن خان میں کل احمد آباد گاؤں سے تعلق رکھنے والے عثمان نامی لڑکے کو کرونا وائرس کے شک میں ہسپتال لایا گیا تھا اس کے ٹیسٹ کلئیر آئے ہیں اس کو کروانا وائرس نہیں بلکہ بخار تھا (ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادن خان)
ڈی پی او جہلم رانا عمر فاروق آپ کی اعلیٰ ظرفی کو سلام
اس تصویر سے ثابت ہوتا ہے کہ عہدہ جتنا بھی بڑا ہومگر انسانیت کے سامنے چھوٹا ہے عہدے سے بھی بڑھ کر ہے انسانیت کا احترام اور یہ احترام اعلیٰ ظرف رکھنے والے خاندانی لوگوں کی پہچان ہے
اسلام علیکم ہم وطن پاکستانیوں آج لاہور میو ہسپتال میں وفات پانے والے مریض کی موت کرونا وائرس سے نہیں ہوئی اس کی رپورٹ میں کرونا وائرس نہیں ملا عوام الناس سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں کسی بھی خبر کی مکمل تصدیق کے بعداس خبر کو سوشل میڈیا پر پھیلائیں
کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد روز غربت وائرس سے مرنے والوں کی تعداد سے کم ہے کرونا وائرس کی ویکسین نہیں مگر غربت وائرس کی ویکسین کھانا ہے مگر اس بیماری سے مرنے والوں کو میڈیا نہیں دیکھاتا کیوں کہ اس بیماری سے بس غریب مرتے ہیں لہذا اپنے اردگرد بسنے والوں کا خیال رکھیں
سعودی حکومت نے فلحال عمرہ پر پابندی لگائی ہے لہذا ہرسال عمرہ کرنے والے افراد سے گزارش ہےاس سال کے عمرہ کے پیسوں سے ایسے افراد کی مدد کریں دونوں جہانوں میں کامیابی ہوگی۔۔۔۔شئیر کریں
ملک پاکستان میں کرونا وائرس ، ضرورت سے زیادہ بارشیں، خراب ملکی معیشت کی صورتحال ،
یقینن اللہ پاک ہم سے ناراض ہے
اے اللہ پاک میں اپنے حصے کے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں آپ بھی اپنے حصے کے گناہوں کی معافی مانگیں تاکہ اس کی ناراضگی کم ہوجاے
اہلیان تحصیل پنڈدادن خان کے لئے خوشخبری
اب گھومنے کے لئے ناران کاغان جانے کی ضرورت نہیں پنڈدادن خان محلہ پرانی تحصیل و بلوچاں والا روڈ پر انتہائی خوبصورت جھیل بنائی گئی ہے
پنجاب پولیس جوائن کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لئے خوشخبری حکومت پنجاب نے 10 ہزار آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی جلد نوٹیفکیشن کے بعد بھرتی کا شیڈول جاری کردیا جاے گا
سوشل میڈیا پر یہ تصویر وائرل ہورہی ہےکہ لوگوں کو کعبہ شریف کے طواف سے روک دیا گیا ہے مگر یہ حقیقت نہیں احاطے میں صفائی کی وجہ سے لوگ طواف نہیں کررہے البتہ پہلی اور دوسری منزل پر طواف جاری ہے مزید کرونا وائرس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بند ہونے سے لوگوں کی تعداد بتدریج کم ضرور ہے
@ZainabK75833972@iqrarulhassan اقرار الحسن بھائی آپ اچھا کام کررہے ہیں لوگوں میں شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ ہر کام حکومت کے کرنے کا نہیں ہوتا ہمیں خود بھی کچھ کرنا چاہیے
اپنے اردگرد بسنے والے غریب افراد پر نظر رکھیں اور ان کی ضروریات کا خیال رکھیں کیونکہ قیامت کے دن حکام کے ساتھ ساتھ آپ سے بھی ان کے بارے میں پوچھا جاے گا اگر کوئی غربت سے تنگ آکر خودخوشی کرتا ہے تو اس کی ذمہ داری صرف حکومت پرہی نہیں بلکہ آپ پر بھی آتی ہے