بریکنگ🚨مجھے روٹی چاہئیے جبکہ کل ہم نے صرف گھاس اور تربوز کے چھلکے کھائے ہیں ! فلسطین پر بات کرنا بند نہ کریں ہم پاکستانی سفری پابندیوں کی وجہ سے کچھ نہیں کر سکتے لیکن زیادہ سے زیادہ بات کر کے ثالثوں کو اس بات پر ضرور مجبور کر سکتے ہیں کہ ان بچوں کی خوراک کا بھرپور انتظام کریں
لو جی مولانا اسحاق نے تو دریا کوزے میں بند کر دیا ہے
اور واقعی یہ حقیقت ہے کہ حضور پاک نے کبھی بھی نماز کے بعد دعا نہیں مانگی تھی
یہ ان کے لیے پیغام ہے جو جعلی پیروں جالی عاملوں جالی مولویوں جالی فقیروں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں یہی حقیقت ہے حضور پاک نے نماز دعا کے اندر مانگی تھی نہ کہ بعد میں اور اجتماعی دعا سے منع بھی کیا تھا یہ قبر پرستوں مزاریوں درباریوں کے لیے پیغام ہے کہ نبی کی حدیث پر عمل کریں نہ کہ لوگوں اکٹھے کر کے دعا خوانی کروائی جائے یا دعا کروائی جائے وہ بدعت ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِيْ
ترجمہ:
اے اللہ! میں آپ کی عظمت کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں (یعنی زلزلہ سے)۔
🚨 A Palestinian mom was shot point blank in her head by IDF soldiers while she was carrying her child.
Retweet and expose Israel if you have a little Humanity left in you.
اسرائیل نے قانون پاس کیا ہے کہ تمام قیدیوں کو پھانسی کی سزا دے دی جائے اور کتنے ہزاروں فلسطینی ان لوگوں کی جیلوں کے اندر ہے وہ ان کو زندہ جلائیں گے ۔تم لوگوں کو اللہ کا واسطہ ہے ۔اٹھ جاؤ پاکستانیوں 🥹🙏
امریکہ نے اپنےاسلحہ ذخیرے پر 24-26ٹریلین ڈالر خرچ کیے
اس اسلحے کو بدلنے کیلیے انہیں ہر سال اپنے فوجی بجٹ میں ڈھائی کھرب ڈالر اضافہ کرنا ہوگا
فوج کیلیے کسی ہتھیارکو ریٹائر کرناآسان نہیں، اسے نیواڈا جیسے صحرا میں پھینکنا پڑتا ہےیہ ایک مہنگا عمل ہے
آسان عمل: معصوم لوگوں پر بم برسانا