وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ (القرآن)
“دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کھاؤ ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو
حکومت جو چندے لیتی ہے ، مولوی جو چندے لیتے رہے ان کوُ تو غیرت نہیں آئی احتجاج کی
لیکن
پاکستان میں یونیورسٹی کے طلبا نے ریاست کی منظوری کے بغیر یونیوسٹی میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج کر رہے ہیں
نہ میں آج تک کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں سوائے اللہ کے
اور انشاء اللہ کبھی اپنی قوم کو کسی کے سامنے نہیں جھکنے دوں گا۔۔
چئیرمین عمران خان
#عمران_نہیں_جھکے_گا
ہمارے شیر خان صاحب معصوم فلسطینیوں کی حمایت میں ہمیشہ کھل کر بولتے ہیں اور یہی نہیں بلکہ مسلم امہ کو بھی اسرائیل کے خلاف سٹینڈ لینے کا کہتے ہیں۔
فلسطین کو آج پھر خان صاحب کی آواز کی ضرورت ہے اللہ امت مسلمہ کے لیڈر خان صاحب کا حامی و ناصر ہو
ہمارے بہادر پٹھان بھائیوں کی جرات کو سلام... کل مردان ورکرز کنوینشن کے بعد ورکرز پر ایف ائی آر ہوئیں لیکن آج پھر وہ عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان اخلاق احمد خان بڈانیPP287 نے بھی اپنا بیان جاری کردیا
میں حلفاً کہتا ہوں عمران خان نے کبھی بھی پرتشدد واقعات کی نہ کال دی نہ ایسی کوئی میٹنگ کی
#انصاف_کا_حقدار_کپتان