BEG YOU 😭💔
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
I STILL NEED milk 😭
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
I STILL NEED diapers 😭
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
I STILL NEED the money 😭
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
🇵🇸
Help us, even if it's just a little, if you can. 😭
https://t.co/Cqf0iqGIz9
🔴 برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم:
"ہم پہلی بار یہ کہہ رہے ہیں کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے۔ ہم نے بہت طویل عرصے تک کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا، کیونکہ ہمیں اسرائیل مخالف قرار دیے جانے کا خوف تھا۔
فلسطینی عوام کی تکلیف دنیا کے ضمیر پر ایک داغ ہے۔ غزہ میں معصوم فلسطینی اب بھی مارے جا رہے ہیں اور وہاں اب بھی ایک سنگین انسانی بحران موجود ہے۔"
غزہ میں نیتن یاہو کی حکومت جو کچھ کر رہی ہے، وہ دنیا کے اجتماعی ضمیر پر ایک بدنما داغ ہے جبکہ ایسے شواہد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس میں بظاہر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے
ایڈ ملی بینڈ، برطانوی وزیرِ خارجہ
نادرا نے شہریوں کی سہولت کیلئے وفاقی وزارت داخلہ سے جاری شدہ اسلحہ لائسنس کی تمام خدمات نادرامیگا سنٹر بلیو ایریااور نادراریجنل ہیڈ آفس، G-10 سے پاکستان آسان خدمت سنٹر، G-9، اسلام آباد میں منتقل کر دی ہیں
لوکیشن: https://t.co/JisrytYvsF
اوقات: صبح 8بجے سے رات 8بجے تک، ہفتے کے 7دن
Am I invisible? Does no one notice me? Sadly, so few are responding to my pleas or donating. I need kind hearts who truly care and support my family—please don't abandon me.
We don't sleep, stand with me
راولاکوٹ مظفر آباد لانگ مارچ پر گولیاان چلانا افسوسناک ہے،اس بدترین حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں، حکومت فوری طور پر طاقت کا استعمال بند کرے،پرامن مظاہرین کو مظفر آباد لانگ مارچ منعقد کرنے دیں، جبر ،تشدد اور تکبر کو شکست ہوگی،جیت عوام اور مزاحمت کی ہوگی،ان شاءاللہ