Ramadan goals
• Complete Quran in 1 month.
• Don't miss Sahur.
• Perform Tahajjud prayer regularly.
• Give Sadaqah.
• Perform Dhikr & Istighfar
• Give up bad habits.
• Less Screen time.
• Perform 5 times a day.
• Do good deeds.
• Perform Taraweeh.
دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں۔
شاہین 🇵🇰✌️
🚨 [ATTENTION] Please avoid sharing troop movements, locations, or any relevant information online. It's your responsibility to safeguard OPSEC of the troops.
RETWEET TO SPREAD THE WORD.
ایک پردیسی کی موٹرسائیکل کے پیچھے لکھا گیا میسیج
فاصلہ رکھیں میری ماں پاکستان میں میرا انتظار کر رہی ہیں... اللہ ہر پردیسی کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور والدین سے ملائے آمین یا رب العالمین..!!
کراچی میں تاجر تنظیموں کے مشترکہ مشاورتی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر کیڈا رضوان عرفان کا کہنا تھا کہ 28 اگست کو تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں شٹرڈاؤن پر جائیں گی، شہر کے تاجر 60 ہزار روپے ماہانہ جبری ٹیکس نہیں دے سکتے ہیں، تاجروں سے ان کی آمدنی پر ٹیکس وصول کیا جائے۔ تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے نوٹسز بند نہ کیے تو اگلے ہفتے سے بینکوں سے ڈیپازٹس نکال لیں گے.
واضح رہےکہ مرکزی تنظیم تاجران اور آل پاکستان انجمن تاجران نے تاجر دوست اسکیم، آئی پی پیز معاہدوں، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ اور ٹیکس پالیسیوں کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
#TOKAlert #Karachi
According to the Pakistan Bureau of Statistics (PBS), Pakistan's earnings from textile product exports amounted to $11,145.661 million during the initial eight months of the current fiscal year (2023-24).
#Pakistan#Textile#Profit#Exports#Imports
کراچی سے ایئر ٹیکسی سروس کا باقاعدہ اغاز کردیا گیا۔
سیر و تفریح کے دلدادہ شہریوں یا ہنگامی صورتحال میں سفر کے خواہشمند افراد اب فی گھنٹہ کرایہ پر ہوائی جہاز بک کرکے ابتدائی طور پر سندھ اور بلوچستان میں کہیں بھی سفر کر سکتے ہیں۔
1/2
#AirTaxi#KarachiAir#Karachi