رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا
مسلمان کے مسلمان پر پانچ ��ق ہیں: سلام کا جواب دینا، مریض کی عیادت کرنا، جنازہ کے ساتھ جانا، دعوت قبول کرنا اور چھینکنے والے کا (یرحمک اللّٰہ کہہ کر اسے) جواب دینا۔
(متفق علیہ)
عمران خان ہمیشہ دوسروں کی وکٹیں گرایا کرتے تھے اب انکی اپنی وکٹیں کیوں گر رہی ہیں؟ کیا اسکی وجہ کپتان کی کمزور بیٹنگ لائن ہے یا مخالف ٹیم کے باؤلر اچانک خطرناک ہو گئے ہیں؟ #CapitalTalk
آج کا ہیش ٹیگ
👇👇👇
#فتنےسے_نجات_کا_دن
ٹیم جے یو آئی کے طرف سے ٹرینڈ شروع ہو چکا ہے۔ جلدی جلدی ٹوئٹر پر آئیں. کیونکہ ٹرینڈ کیلئے پہلا گھنٹہ نہایت ایم ہوتا ہے۔ شکریہ
پاکستان میں اگر یہ جیمر لوگ اپنے مساجد میں لگائے ۔تو اس سے ہر بندے کا موبائل مسجد کی اندر کام نہیں کرے گا ۔۔۔ دوران نماز لوگ پرسکون رہے گے ۔۔۔
اتنا بڑا ڈیوائس بھی نہیں اور نہ مہنگا ہے ۔۔