وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا حافظ آباد میں پی ڈی پی پراجیکٹس کا جائزہ، جاری منصوبوں کی جلد تکمیل اور تعمیراتی کاموں میں حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد کا اچانک دورہ، وارڈز، طبی سہولیات، ادویات کی فراہمی اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا گیا۔ مریضوں اور تیمارداروں سے گفتگو کے دوران ادویات کی دستیابی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
Chief Minister’s Inspection Team conducted a surprise visit to THQ Hospital Gujar Khan to assess healthcare services, cleanliness, and overall hospital management.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہ، جہاں طبی سہولیات، صفائی ستھرائی، ادویات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ ہسپتال کے مجموعی انتظامات تسلی بخش قرار پائے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں سی ایم انسپکشن ٹیم کا فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا دورہ، مریضوں کی سہولت کے لیے متعدد اصلاحات اور جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنا دی گئی۔
Chief Minister’s Inspection Team conducted a surprise, unannounced visit to THQ Hospital Shahpur, District Sargodha, to assess the overall quality of healthcare services and hospital management.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاونِ خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا سیالکوٹ ماڈل بازار کا دورہ۔ ٹیم نے بیوٹیفکیشن، تعمیر و بحالی کے منصوبوں اور جاری ترقیاتی کاموں کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا تحصیل پسرور، ضلع سیالکوٹ کا دورہ۔ بیوٹیفکیشن منصوبوں، صفائی ستھرائی اور THQ ہسپتال میں طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت۔
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا دورۂ سیالکوٹ، ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ شہر کی بیوٹیفکیشن، بازاروں کی تزئین و آرائش، صفائی ستھرائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ متعلقہ افسران کو وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق عملی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا اور چیئرمین CMIT سلمان اعجاز کی زیرِ صدارت اجلاس میں سرکاری سکولوں، سہولت مراکز اور دفاتر کی بہتری کے لیے سخت نگرانی اور سرپرائز انسپیکشنز کی ہدایات جاری۔
عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔
In line with the directions of Hon’ble Madam CM , as part of the small interventions initiative, 3D Waterfall with ambient lighting installed at Khatam-e-Nabuwat Chowk in Shorkot, Jhang.