تحریک منہاج القرآن کے کارکنان اپنے اَخلاق سنوارنے پر توجہ دیں، میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ اَخلاق محمدی ﷺ میں فنا ہوجائیں۔ آپ میں سے ہر ایک کے اخلاق حضورﷺ کے اخلاق کا عکس ہوں۔
#JummahMubarak
معاشرے کے اندر مصطفوی اخلاق، مزاج اور رویوں کو فروغ دیں، خالصتاً اللہ اور اس کے رسولﷺ کی خوشنودی کے لیے جو صالح عمل بھی روبہ عمل آئے گا وہ بارگاہِ ایزدی میں مقبول اور باعث خیر و برکت ہوگا۔
#JummahMubarak
خدا کو گواہ بنا کر بتائیے کہ کیا ن لیگ میں رہتے ہوئے کوئی شخص نواز شریف صاحب کے خلاف جا سکتا ہے؟ کیا پی ٹی آئی کا کوئی کارکن عمران خان صاحب کے خلاف چئیرمین کا الیکشن لڑ سکتا ہے؟ کیا پیپلز پارٹی کا کوئی ورکر زرداری صاحب سے اختلاف کی جرأت کر سکتا ہے؟
کیا آپ اسے جمہوریت سمجھتے ہیں؟ اور کیا ایسی آمرانہ سیاسی جماعتیں ملک میں جمہوریت لا سکتی ہیں؟ پاکستان کو ایک نئی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے جو کسی شخصیت کی مرہونِ منت نہ ہو۔ جس میں آزادانہ انتخابات کے ذریعے پارٹی کے عہدیدار منتخب ہوں۔ جس میں ایک عام انسان بھی اپنی صلاحیت اور قابلیت کے بَل پر پارٹی کا سربراہ یا وزیر اعظم کا امیدوار بن سکے۔۔۔
آپ میں سے کون کون اس خیال سے متفق ہے؟
@iqrarulhassan ایک ارب روپے کی بات۔
یہ شعور دینا جاری رکھیں
ڈاکٹر طاہر القادری @TahirulQadri کے 2009-2014 انٹرویوز اور Speeches میں ہمارے نظام کی تمام خرابیوں کو دور کرنے کا حل موجود ہے
#40thMawlidConference
عمل تجدید کا منہاج
ہر شخص داعی ہو گا۔ اس پر دعوت فرض ہو گی۔
اگلے چالیس سال کے لیے منہاج, چار ستونوں پر قائم ہو گا۔
1.الدعوۃ بالقران
2.والتربیۃ بالخلق
3.الترسیخ بالعلم
4.الاصلاع الحدیث والسنۃ
@TahirulQadri
9سال کے بعد بھی شہداء کے ورثاء انصاف مانگ رہے ہیں سانحہ کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کو کام کرنے سے روکا گیا ہے۔ غیر جانبدار تفتیش سے ہی انصاف ملنے کا عمل شروع ہو گا۔
#ModelTownMassacre
Laylat-ul-Qadr (the Night of Power) is a very holy night. During this night, every prayer that is offered with a sincere heart and accompanied by tears is accepted and not turned down.
#شب_قدر#عالمی_روحانی_اجتماع
ہمارا معاشرہ اس وقت ہمہ جہت بگاڑ کا شکار ہونے کی وجہ سے ذوال پزیر ہے ۔ عدم برداشت ، غصہ اور مفاد پرستی نے ہماری بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔
@TahirulQadri ڈاکٹر صاحب نے ہمیشہ سے ہی صبر و استقامت کا دامن تھام کر ازسرِ نو معاشرے کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
#مصطفوی_معاشرہ
May Allah SubhanoWatalah, by the sadqay of Prophet P.B.U.H. grant you with long lasting Heath, Increased wisdom and His special blessings.
#HappyBirthdayDrQadri