660,000 لوگوں نے میری ویڈیوز دیکھیں جن میں کہہ رہا ہوں کہ اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کی کال پر 10 فیصد کم پیسے بھیجنے ہیں جنوری میں۔ ان میں سے 40 فیصد لوگ اوورسیز پاکستانی ہی ہیں۔ یعنی 270,000 لوگ۔ اگر اتنے بھی بات مان لیں، تو کتنا اثر ہوگا؟ میں حساب کرکے آپ کو بتائوں گا آج۔
🔶اور یہ لوگ ہیں بھی کدھر سے؟ امریکہ، انگلینڈ، یو اے ای اور سعودی عرب۔ چار وہ بڑے ملک جہاں سے سب سے زیادہ ریمٹنس، سب سے زیادہ پیسے واپس پاکستان جاتے ہیں۔
🔶تو ان کے پیسے کم بھیجنے سے کتنا بڑا ایکنامک دھچکا لگے گا حکومت کو؟ اسٹیبلشمنٹ کو؟ میں آج آپ
🔶پی ٹی ائی آفیشل والوں نے میسج نہیں پھیلانا، نہ پھیلائیں۔ ان کو نہیں لگتا یہ ہو سکتا ہے۔ ان کا اپنے اوپر کانفیڈنس نہیں ہے۔ تو چھوڑے انھیں۔
🔶 آپ اور میں، ہم اپنے زور بازو پہ بھروسہ کرتے ہیں۔ ہم اپنے اندر ایمان پیدا کرتے ہیں۔ مل کے فیصلہ کرتے ہیں، کہ ہم یہ عالمی مہم کامیابی سے خود ہی چلا سکتے ہیں۔
🔴فرض کریں کہ 2 لاکھ70 ہزار آدمی ہر مہینے 100 ڈالر گھر بھیجتے ہیں۔ ظاہر سی بات ہے کچھ لوگ ان میں سے زیادہ بھیجتے ہیں، کچھ لوگ کم بھیجتے ہیں۔ لیکن فرض کر لیں کہ 100 ڈالر جو بنتے ہیں نا، وہ ریال میں بنیں، وہ پاؤنڈ میں بنیں، فرض کریں کہ 100 ڈالر کے برابر پیسے وہ گھر بھیجتے ہیں۔
🔴تو مہینے میں وہ کل رقم جو گھر بھیجتے ہیں، وہ ہے 27 ملین ڈالر۔ اور اس کا 10 فیصد بنتا ہے دو اشاریہ سات ملین ڈالر۔ 2.7 ملین ڈالرز۔ تو یہ 10 فیصد کا ٹیکہ کتنا اثر کرے گا؟
🔴دیکھیں، اس سال ریمیٹنس تھی تقریبا 27 ارب ڈالر۔ اس سے تھوڑی زیادہ۔ تو 27 بلین ڈالرز کا 27 ملین ڈالرز تقریبا 0.01 فیصد بنتا ہے۔
🔴اب یہ سن کے آپ اپنا دل نہ توڑیں۔ کہ بلال اُف۔ یہ تو بہت چھوٹا نمبر ہے۔ ریلیکس کریں۔ یہ سٹارٹ ہے۔ اور یہ آپ اور میں، ہم دو مل کے ہی سٹارٹ کر رہے ہیں۔
🔴دیکھیں میں تو بہت چھوٹا سا کرییٹر ہوں۔ میں کون ہوں؟ اور میں اگر 0.01 پرسنٹ لگا سکتا ہوں تو سوچیں کہ جو مجھ سے کہیں بڑے کریٹرز ہیں، ٹک ٹاک پہ اگر اپ لے لیں علی زئی ہو گئے۔الہ دین ہو گئے۔ آصف ہو گئے۔
🔴یا ٹوٹر پہ لے لیں۔ فلک جاوید صنم جاوید طیبہ راجہ وجاہت۔ یہ سب جو ریمٹنس کی بات کر رہے ہیں، ان کے نمبر آپ لانا شروع کر دیں۔ ان کی فالوئنگ تو ملینز میں ہے۔ اگر 0.01 پرسنٹ میں لے کے جا سکتا ہوں، تو 0.3 یہ لے کے جا سکتے ہیں۔
🔶کوئی بندہ 0.5 لے کے جا سکتا ہے۔ تو ایسے کرتے کرتے ہم پہنچ جائیں گے۔ ایک دو فیصد کا اگر ہم اماؤنٹ اگر کٹ ڈال دیتے ہیں نا، اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ آجاتا ہے کہ یہ ہم نے مل کے کٹ ڈال لیا، تو وہ دو باتیں ہوں گی۔
🔴ایک تو پی ٹی ائی والوں میں کانفیڈنس آ جائے گا کہ یہ کام ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ہم ان کو کر کے دکھا دیں گے۔ ہم شروع کر کے دکھادیں گے۔
🔴اور دوسرا اگلوں کو دھچکا لگے گا، اسٹیبلشمنٹ کو لگے گا، کہ یہ تواب گرے کہ اب گرے۔ دیکھیں، جنگ میں میچ جیتنا نہیں ہوتا۔ آپ نے صرف اگلوں پہ، یہ ان کے دماغ پہ، یہ حاوی کرانا ہوتا ہے کہ میچ ان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ بس۔
🔴اور اس کے لیے 100 فیصد کامیابی نہیں چاہیے ہوتی۔ صرف یہی پرسینٹیج ایک دو فیصد تک لے جاؤ، وہ انسان بن جائیں گے۔ یہ میں آپ کو لکھ کے دیتا ہوں۔
🔶پی ٹی ائی افیشل والے، بیرسٹر گوہر ہو گئے وغیرہ، ان لوگوں میں وہ کانفیڈنس نہیں ہے۔وہ یہ نہیں سمجھتے کہ ہم پوری دنیا کے پاکستانیوں کو ملا کے تو اتنی کامیاب مہم چلا سکیں گے۔ ان کو یہ لگتا ہی نہیں کہ ایسا ہو سکتا ہے۔
🔶ان میں عمران خان والا ویژن نہیں ہے۔ ان میں عمران خان والا ایمان نہیں ہے۔ عمران خان 92 کے ورلڈ کپ میں بھی اپنی ٹیم سے آگے تھا اور وہ شوکت خانوں میں بھی ٹیم سے آگے تھا اور وہ آج بھی سیاست میں بھی اپنی ٹیم سے آگے ہے۔
🔶یہ لوگ سٹرگل کی آگ میں پک کے بڑے نہیں ہوئے۔ آپ اور میں ہوئے ہیں۔ ہم کر یں گے۔
ایاک نعبدو و ایاک نستعین
اللہ تجھ سے مدد مانگتے ہیں
تیری عبادت کرتے ہیں
تجھ سے ڈرتے ہیں
اور کسی کے باپ سے نہیں ڈرتے
سعودی عرب کے بھائیو۔ دنیا میں سب سے زیادہ جو بندہ، جو قوم پیسے واپس بھیجتی ہے پاکستان، وہ آپ ہو۔ 26 لاکھ ہو آپ۔ 0.5 ارب ڈالر ہر مہینے بھیجتے ہو۔ عمران خان نے آپ سے امید لگائی ہے۔ آپ سے قربانی مانگی ہے۔ جنوری میں آپ سے کم پیسے گھر بھیجنے کا کہا ہے۔ کتنے کم؟ میں آج نمبر بتائوں گا۔ یہ بھی بتائوں گا کہہ ہمیں پتہ کیسے چلے گا کہ ہم جنوری کے آخر میں کامیاب ہوئے یا ناکام؟
🔴 شروع کرتے ہیں ہمارے انجینیئرز، میڈیکل ورکرز، ٹیچرز سے۔ آپ سب سے اچھی جاب کرتے ہیں سعودی عرب میں۔
🔶آپ سب سے زیادہ پیسے کماتے ہیں۔ تو پہلی ذمہ داری، پہلی قربانی آپ کی بنتی ہے۔ بنیں گے رول ماڈل باقی سب کے لیے؟
🔴چیٹ جی پی ٹی مجھے بتاتا ہے کہ آپ تقریبا 2500 ریال بھیجتے ہیں گھر ہر مہینے۔ آپ نے ہر مہینے 250 ریال کم بھیجنے ہیں گھر۔ تو اگر آپ ڈھائی ہزار بھیجتے ہیں، تو آپ نے 2250 ریال بھیجنے ہیں۔ کریں گے؟ بھیجیں گے کم؟
🔶 آسان نہیں ہوگا۔ گھر والے چیخیں گے۔ کرلیں گے برداشت؟
🔴آجاتے ہیں ہمارے الیکٹریشن، ڈرائیور،ٹیکنیشن بھائیوں پے۔اور ایسے تمام جابز والے ہیں بھائیوں پے۔ چیٹ جی پی ٹی مجھے بتاتا ہے کہ آپ تقریبا 1500 ریال بھیجتے ہیں واپس گھر۔ آپ نے بھیجنے ہیں150 ریال کم۔ 10 فیصد کم۔
🔶1500 بھیجتے ہیں تو 1350 بھیجنے ہیں۔ کیا آپ بھیجیں گے اتنے کم؟ گھر والے چیخیں گے، بےوقوف، دیوانہ، سنگ دل کہیں گے۔ سن لو گے باتیں؟ لے لو گے پریشر؟
🔴آجاتے ہیں ہمارے کلینرز، ویلڈرز، پینٹرز، کنسٹرکشن ورکرز، کارپینٹرز پے۔ ایسی تمام جابز والے بھائیو،چیٹ جی پی ٹی کہتا ہے کہ آپ تقریبا 750 سو ریال بھیجتے ہو مہینے کا گھر۔ آپ نے بھیجنے ہیں 75 ریال کم۔
🔶مطلب اگر 750 بھیجتے ہو تو 675 بھیجنا ہے۔ کیا عمران خان کے لیے کرنے کے لیے تیار ہو یہ؟ دل سے پوچھو، تیار ہو؟ جب فیملی پریشر ڈالے گی، برداشت کرلو گے؟
🔴یہ جو آخری کیٹگری کے ورکر ہیں، ہماری جند جان شان ہیں، آپ کو میں کچھ یاد بھی کرانا چاہتا ہوں۔ وہ آپ ہی تھے جن کے لیے عمران خان سلمان بادشاہ کے سامنے کھڑے ہو کے اس نے ڈنر پہ کہا تھا کہ یہ لوگ میرے دل کے بڑے قریب ہیں۔ یہ بہت سپیشل لوگ ہیں۔
🔶جو سعودی عرب میں آ کے لیبر کلاس میں کام کرتے ہیں۔ ان کا آپ نے، بادشاہ آپ نے، خاص خیال رکھنا ہے۔ ان میں سے کئی جیل میں ہیں۔ ان کو جیل سے آپ نے نکالنا ہے۔ یہ سلمان بادشاہ کو عمران خان نے کہا تھا۔ آپ کے لیے کہا تھا۔
🔶کیونکہ وہ آپ کے لیے دل میں جینوئن درد رکھتا ہے۔ ان سب کی طرح نہیں ہے جو کہ آپ کا پیسہ لیتے ہیں اور پھر آپ کو مشکل ٹائم پہ چھوڑ دیتے ہیں۔ عمران خان نے دعوت میں کھڑے ہو کے محمد بن سلمان کو یہ کہا تھا۔
🔴اس لیے کیونکہ دعوت میں سب کے سامنے ظاہر سی بات ہے پبلکلی جو بندہ کمٹمنٹ دے دے، تو پھر اس سے پھر نہیں سکتا۔ تو یہ عمران خان نے رسک لی تھی، آپ کے لیے رسک لی تھی۔ کیونکہ آپ کے لیے درد رکھتا ہے۔ اور وہ آپ سے اب امید لگا رہا ہے۔ آپ سے قربانی مانگ رہا ہے۔
🔶10 فیصد آپ نے کم پیسے دینے ہیں۔ 75 ریال ڈیڑھ سو ریال، ڈھائی سو ریال کم بھیجنے ہیں۔
🔴🔴اس زبردست مہم کی کامیابی کا ہمیں کیسے پتہ چلے گا؟ ہمیں ایسے پتہ چلے گا کہ اگر جنوری کے آخر میں0.5 ارب ڈالر کے بجائے 0.45ارب ڈالر ہم نے واپس بھیجے ہوں۔
🔴اور یہ نمبر ہم چیک کریں گے۔ جنوری کے اینڈ پہ۔ اگر آپ نے میں نے، ہم سب نے مل کے کامیاب ہونا ہے تو اس نمبر کو0.5 ارب ڈالر سے 0.45 ارب ڈالر پر لے کے آنا ہے۔ کیا آپ اور میں مل کے یہ کام کر سکتے ہیں؟ کامیاب ہو سکتے ہیں؟
🔶یا نہیں؟
🔶خان صاحب ہمارے لیے جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ سڑ رہے ہیں۔ اپنا تن من دھن لگا چکے ہیں۔ اپنی فیملی قربان کر چکے ہیں۔ اب وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ نے اور میں نے اپنی فیملی کی ایک طرح کی قربانی دینی ہے۔ پیسے کم بھیج کے ایک طرح کی قربانی دینی ہے۔
🔴یقین رکھیں ۔ایمان رکھیں۔ آپ اور میں، ہم سب مل کے یہ کریں گے۔ ہم کامیاب ہوں گے۔ کیونکہ ہمیں عمران خان نے آگ میں پچھلے چند سالوں میں ٹرین کیا ہے۔ آگ میں ٹرین ہوئے لڑ مر جاتے ہیں۔ ہارتے نہیں۔
ایاک نعبد و ایاک نستعین
اللہ تیری عبادت کرتے ہیں تجھ سے ڈرتے ہیں
اور کسی سے نہیں
جس کا جینا مرنا سب کچھ پاکستان میں ہو وہ اپنا گھر اور اپنا ملک کیسے چھوڑ کر جا سکتا ہے۔ گھر چھوڑ کر تو کرپٹ اور چور جاتے ہیں جن کو ہر بار ڈیل کر کے ملک سے بھاگنا ہوتا ہے ۔۔!!
#FreeImranKhan
May 9th was a conspiracy orchestrated by those who ensured:
Imran Khan was violently abducted in a paramilitary commando action from inside the High Court.
The police stood aside, allowing protesters to act unchecked.
CCTV footage was deliberately concealed.
25 unarmed protesters were shot and killed in cold blood.
10,000 PTI supporters were unjustly arrested.
All of this was done in a desperate attempt to crush PTI and Imran Khan—but it failed miserably!
#May9th_FalseFlag
#EndMilitaryTrials
آپ نہر یا دریا کو بند لگا کر روک سکتے ہیں مگر
سمندر میں بند لگانا آپ کے بس کی بات نہیں 🔥
بادشاہت کے لیے صرف طاقت نہیں بلکہ عقل اور دوراندیشی بھی چاہیے
ورنہ ہاتھی جنگل کا بادشاہ ہوتا 🔥