@ZakaWaqar@PUBGMOBILE We still having Online Classes Waqar bhai. Kindly start a new trend for us! This is getting out of hands! Also we ain’t getting any discount in fees!
Helpus @ZakaWaqar#nomoreonlineclasses
زائرین کی طرف سے ملک میں پھیلنے والے کرونا وائرس کا رُخ کس صفائی سے بے ضرر تبلیغی جماعت کی طرف پھیرا جارہاہے اللہ ہی رحم فرمائے ، یہ ہوتی ہے میڈیا وار آج زیادہ تر چینلز کے نیوز بیورو اور اینکرز ایران پسند ہیں نتیجہ سب کے سامنے ہے !
#COVID19#CoronaVirusPakistan