ایک بندہ جب ایک وقت میں ایک سے زیادہ حسیناٶں کا دیوانہ ہو،
پھر ایک حسینہ دوسری حسینہ کے خلاف پوسٹ کر دے ، تو بے چارہ کیا کرے گا، 🤧🥹🥺
زندگی کی مشکلات !!😄😁😁
کچھ لوگوں کے بُرے دن شروع ہونے کی پہلی نشانی یہ ہے کہ
اُنہیں مجھ میں خوبیاں نظر آنے لگتی ہیں!!
اور دوسری نشانی یہ کہ اُنہیں مجھ سے محبت ہو جاتی ہے!! 🤧😭😆😂🤣
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !🌸🥀
اس شخص کو معاف کر دو جس نے تمہارے دل کو تکلیف دی صرف اس کے لیے نہیں بلکہ اس لیے تاکہ تم ہر روز اس کا درد اپنے اندر اٹھائے نہ پھرو ہر وہ شخص جس نے تمہیں تکلیف دی دوسرے موقع کا مستحق نہیں ہے لیکن تم اس موقع کے مستحق ہو 👇1/2
ایکس پر موجود ساری لڑکیوں کے بچوں کی بھی ایک دن شادی ہو جائے گی!! 😭😂
پر یہاں لڑکے ہمیشہ سنگل ہی ملیں گے! 🤧🤣
رج کے سارے کوجے ایتھے ای بیٹھے نے، 😂
صدیاں ہو گئیاں، بچاریاں نوں کوئی پچھدا ای نئیں! 🤧😂🤣🤣
تم سے بچھڑا تو _______ پسند آ گئی بے ترتیبی
اس سے پہلے میرا کمرہ بھی____ غزل جیسا تھا
وہ بھی کیا دن تھے کہ تیرے پاؤں کی آہٹ سن کر
دل کا سینے میں دھڑکنا بھی_____ غزل جیسا تھا.
🙂🫠✨🥀🍂
اچھے بَھلے ہی پاگل ہو جاتے ہیں یکلخت
آپ چاہیں تو ہمیں دیوانہ بھی کہہ سکتے ہیں
خُوب کُریدتے ہیں زخم وہ مَرہم سے پہلے
آپ اِسے عِشق کا پیمانہ بھی کہہ سکتے ہیں
✍️ عاصم حجازی
#محبت_مافیا