سیدنا امام حسینؓ کی شہادت کے تاریخی حقائق - یزید کون تھا؟؟ ولی عہد کیوں اور کس نے بنایا؟ - حضرت معاویہؓ کا دورِ حکومت - ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا آنسو بھرا بیان 😭😭
پتن نے ابھی صرف اسلام آباد کے تین حلقوں کا اڈٹ کیا تو عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ ہو گیا ہو گا۔
NA47
پی ٹی آئی شعیب شاہین : 101061
اسٹیبلشمنٹ کے طارق فضل: 49528
NA46
پی ٹی آئی عامر مسعود : 75608
اسٹیبلشمنٹ کے انجم عقیل : 38607
NA48
پی ٹی آئی علی بخاری : 70318
اسٹیبلشمنٹ کے راجہ خرم : 26874
چاہیں تو کوئی بھی حلقہ یا سروے کھول لیں، عمران خان ہی سب سے مقبول لیڈر نکلے گا!
لو جی پاکستانیو مبارک ہو احتساب عدالت نے حسن نواز،حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے۔۔
مزے کی بات،دلچسپ بات اور اہم بات یہ کہ نیب ریفرنسوں میں سات سال سے اشتہاری حسن نواز،حسین نواز کو نوازشریف،اسحٰق ڈار،سلیمان شہباز کی طرح بِنا پیش ہوئے لندن میں بیٹھے ریلیف ملا۔۔
یہ پڑا ہے قاضی صاحب اور نظام دین صاھب کا الیکشن۔ مکمل ایکسپوز ہو گیا۔ اب تو سب کو پتہ چل گیا کہ یہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ کیسے چوری کیا گیا۔ مانسہرہ سے نواز کو جتانے کے کئے بیلٹ پیپر چھاپے جا رہے ہیں۔ ماشاللہ
Once again it has been proved that PDM = #MandateThieves
Journalists catch fake ballot papers being printed for PMLN to temper records as per forged Form 47.