ڈا��ٹر افنان صاحب کی برطانوی PhD چیک کرنی چاہیے! معاملہ کچھ گڑبڑ لگتا ہے! افنان کا اندازِ گفتگو کبھی بھی پڑھے لکھے آدمی کا نہیں رہا! PhD کی محنت کچھ تو انسان کی شخصیت پہ اثر ڈالتی ہے! معید پیرزادہ
#pakistan @MoeedNj
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اتنا بھی کیا غصہ کے اگلے انس��ن کی جمع پونجی سے خریدی ہوئی گاڑی ہی تباہ کر دی جائیں، پنجاب پولیس گاڑی کا نمبر ٹریس کر کے ملزمان تک پہنچ سکتی ہے، اور ایسے عناصر کو انکے انجام تک پہنچا سکتی ہے؟
کیپٹن صفدر اپنی گاڑی میں LPG گیس سلنڈر لے کر آئے اور مانسہرہ میں سوئی گیس کا جعلی افتتاح کر دیا عوام نے یہ واردات موقع پر پکڑ لی لوگوں کا کہنا ہے کہ بلدیات کے الیکشن آنیوالے ہیں اس لیے کیپٹن صاحب ایسا افتتاح کر کے گئے 🤣
انتہائی تشویشناک صورتحال!!
قبائلی علاقے کے غیور عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کچھ مشکوک افراد کو گھیرے میں لے کر پکڑ لیا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس ان لوگوں نے بھیس بدلنے کے لیے جعلی داڑھی اور مونچھیں لگا رکھی تھیں۔
لوگ ان کو سزا دینے ہی والے تھے کہ فوج کے ایک کیپٹن نے آ کر انہیں روکا۔
کیپٹن کا کہنا ہے, یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں اور فوجی اہلکار ہیں۔
اس بات پر عوام نے سیدھا مطالبہ کیا کہ اگر یہ ہمارے اپنے محافظ ہیں، تو پھر وردی کے بغیر یہاں بھیس بدل کر کیوں گھوم رہے ہیں
کل KPK میں PTI کے اجلاس میں بیرسٹر گوہر بہت غصے میں تھے سہیل آفریدی نے یہ بھی کہا جب جب بیرسٹر گوہر کو غصہ آتا ہے تو پورا سسٹم لرز جاتا ہے بیرسٹر گوہر نے ��بنگ انداز میں تقریر کی جنید اکبر اور سہیل آفریدی نے کہا ہم علی امین گنڈاپور کو منائیں گے اور چاہیں گے لانگ مارچ کی قیادت وہ کریں
علی امین کے قریبی حلقے کہتے ہیں علی امین شریک تو ہوں گے لیکن قیادت سہیل آفریدی ہی کریں گے
پارٹی نے 45 کروڑ بجٹ کے لئے کہا ہے جو کہ درست مطالبہ ہے ٹرانسپورٹ چاہیے ہوگی کھانا چاہیے ہوگا میں کہتا ہوں یہ کم ہیں میں بھی یہاں سے اپنی حیثیت کے مطابق اس میں مالی حصہ ڈالوں گا
شہباز گل
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قا��م خان🚨
سمجھنے والوں کے لیے اس میں بہت بڑا پیغام ہے 🚨