وزیراعظم آفس کی طرف سے جناب ڈاکٹر قادر خان مندوخیل پارلیمانی کمیٹی کے احکامات پہ وفاقی اداروں منسٹریز سے عمل درآمد کے رپورٹ دو دن میں طلب
اللہ پاک کریں اس آڈر پر جلد عملدرآمد ھو آمین
#JusticeForNIMasualEmpl
#JusticeForSSGCCasualEmployees سوئ سدرن کے کچے ملازمین نے ہر آئینی فورم پر متعدد بار اپنے حقوق کو درست ثابت کیا مگر سوئ سدرن نے کروڑوں روپے وکلاء کی فیسوں پر تو ضائع کر دیئے مگر نا مانوں کی ضد نا چھوڑی