رانا صاحب کی ہر ٹوئٹ کو آرٹی کیجئے اور کمنٹس بھی، ہماری قیادت براہ راست فتنہ پرداز میڈیا سے مقابلہ کرنے آئی ہے اور ہم آفیشل ٹیم کو روتے ہیں، رانا صاحب کے کھرے جوابات نے چینلز کو درست نتائج دکھانے پر مجبور کردیا الحمدللہ
نواز شریف ، مریم نواز اور شہباز شریف پر تنقید ہو تو ترجمان مریم اورنگزیب غائب رہتی ہیں جب کل مریم اورنگزیب پر تنقید ہوئی تو وہ صحافیوں میسج کر کے کہہ رہی تھی آپ میرا دفاع کریں اور میری تعریفیں کریں ، شاہزیب خانزادہ
چوھدری طارق فاروق سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن آذاد جموں و کشمیر کی اپنے ساتھیوں کارکنوں کے ساتھ این اے 132اور پی پی 178 موضع بلندی قصور آمد
جوئیہ برادران نے مہمان گرامی کا بلندی آمد پر جوش استقبال کیا گیا _@
خود کُش حملہ اوور تیار بیٹھے ہیں ابرارالحق
ہیلی کاپٹر گرانے کا سامان اور افغانی تربیت یافتہ مجاہد تیار بیٹھے ہیں ملیحہ ہاشمی
ہزار افغانی آگئے تو پانچ اضلاع کی پولیس لائنوں جانب دوڑ جائے گی صدیق جان
اور ناظرین جنرل باجوہ جنرل فیض جسٹس ثاقب نثار کے تراشے ہوئے کھل کر عیاں