Balochistan is badly effected by floods there are lots of people lost there lives cattels houses now they are very much hungry and poeples are dying fr0m hunger plzz help the needy and hunger people i also belongs to these effected areas..
کوٹ پلیانی میڈیکل کیمپ عوام کی سہولت کے لئے لگایا گیا تھا آج اسکو سیاسی بنیادوں پر بند کر دیا گیا۔۔۔۔
آج زہریلے سانپ کے کاٹنے سے ایک عورت کا انتقال ہوگیا۔۔
@Marriyum_A تم لوگوں سے بڑا جھوٹا مکار اللہ نے پیدا نہیں کیا پوری قوم پورے ملک کو تباہ کر دیا اب بھی جھوٹ سے باز نہ آئے تم لوگ آتے ہو سب ٹی وی بند کر دیتے ہیں۔۔
خدارا پٹ فیڈر پر ترس کھائیں اور ایسے نااہل اور کرپٹ لوگوں سے جان چھڑائیں۔۔
صرف پرسنٹ اور کرپشن کا بازار لگا رکھا ہے نصیرآباد کے نااہل اور کرپٹ حکمرانوں نے۔۔۔
اور لوگ تم کو گرانے کی کوشش کریں گے لیکن جب تک میرا رب نہ چاہے لوگ کچھ نہیں کرسکتے۔۔۔۔
کیونکہ عزت اور ذلت اس رب کے ہاتھ میں ہے۔۔
شکر الحمد اللہ۔۔۔
دوست بھائیوں کے اعتماد کا شکریہ۔۔۔
آج پھر نصیرآباد بلوچستان کے زمینداروں کا پانی کی مصنوعی قلت کے خلاف سراپا احتجاج۔۔۔۔
ایک ذریعہ معاش زراعت تھا ایریگیشن کی نااہلی اور سیاسی مخالفین کی وجہ سے ہزاروں ایکڑ زمین بنجر کے خلاف احتجاج۔۔
راشی ایریگیشن ہٹاو گرین بیلٹ نصیرآباد بچاو۔۔۔
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب نصیرآباد بلوچستان میں پانی کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہا ہے غریب لوگوں کا پانی بند کیا جارہا ہے چاول کی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔۔
Save nasirabad balochistan
اس نالائق بلوچستان حکومت نے بیروزگار لوگ جو اپنے مال مویشی اور چاول کی فصل پر گزارہ کر رہے تھے ان غریبوں سے انکے منہ کا نوالا بھی چھین لیا۔۔۔
گرین بیلٹ نصیرآباد کو آخر تباہ کر دیا غریبوں کے بیج جل گئے۔۔
Save Nasirabad
@HamidMirPAK سر جی نصیرآباد بلوچستان پانی کا بحران پیدا کیا جارہا ہے غریب لوگوں سے انکے منہ کا نوالا چھینا جارہا ہے۔۔
پٹ فیڈر کو تباہی کے دہانے پر لایا گیا۔۔۔
ہزاروں ایکڑ چاول کی فصلیں تباہ و برباد ہو رہے۔۔
نصیرآباد بلوچستان جسے گرین بیلٹ کہا جاتا ہے
چند نالائق لوگوں کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر آ گیا۔۔
سیاسی مخالفین کا پانی بند کرکے انکے منہ سے نوالا چھینا جا رہا ہے ۔۔