کنڑ کے صوبائی محکمہ اطلاعات کے سربراہ نجیب اللہ حنیف نے کہا ہے ک�� صوبہ کنڑ کے ضلع نورگل میں پاکستانی رجیم کی جانب سے شہریوں پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔
حنیف نے مزید کہا کہ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت تین افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، اور متعدد زخمی ہوئے۔
حنیف کے مطا��ق حملے میں ایک مکان بھی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
#نہضت