Another video has been released of Ghulam Tharani, a laborer from Mirpur Bathoro, who has been held captive by bandits in the kacha area for the past two months. In the video, signs of torture are visible on the nose of the abducted laborer, and he is appealing for his recovery.
ٹھٹھہ
مکلی کے قریب کراچی سے آنے والی سیاحوں کی کوسٹر الٹ گئی چھ افراد جانبحق جبکہ 26 افراد زخمی زخمیوں میں دس افراد کی حالت تشویشناک مذید ہلاکتوں کا خدشہ
*کراچی:
لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب مدینہ مسجد والی گلی میں رہائشی عمارت کی چھت گر گئی، 2 خواتین جاں بحق، کئی زخمی ۔*
*جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن شروع۔*
*قلات: کوچ پر فائرنگ، 3 افراد شہید، 7 زخمی*
قلات کے علاقے نیمرغ کراس کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کے مطابق واقعے میں 3 افراد شہید اور 7 زخمی ہوئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
کراچی: ہاکس بے روڈ پر تیز رفتار کار کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق، ہاکس بے روڈ پر تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر نالے کی دیوار سے جا ٹکرائی، حادثہ موڑ کاٹنے کے دوران پیش آیا۔ کار مکمل تباہ ہوگئی، جاں بحق افراد میں خاتون اور بچی بھی شامل، لاشیں اور زخمی سول اسپتال منتقل*
حيدرآباد
*ہوسڑی میں میاں بیوی قتل*
*گھریلوں جھگڑے میں شوہر نے بیوی کوقتل کردیا*
*مقتولہ کے رشتیداروں بدلےمیں شوہر کو کلہاڑیوں اورلوہے کی سلاخیں مار کر قتل کردیا. پولیس*
کراچی کے علاقے سائٹ اے ایریا میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں نے ایک دوسرے پر گولی چلادی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار وسیم اختر جاں بحق اور رینجرز اہلکار نعمان
زخمی ہوگیا۔
حیدرآباد میں شاہ لطیف کالونی سائٹ ایریا میں گندے پانی کے تالاب میں ڈوبنے والے دو کمسن بچوں کی ایک دوسرے کے برابر میں تدفین کردی گئی
دونوں بچے گذشتہ روز گھروں کے باہر تین پہیوں والی سائیکل چلاتے ہوئے گندے پانی کے تالاب میں ڈوب گئے تھے
کراچی کے علاقے خیابان مجاہد میں ایک گھر میں نوکر کے طور پر کام کرنے والے سانگھڑ کے رہائشی لڑکے عبدالرزاق بن محمد سلام کی پراسرار موت کے معاملے کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق، عبدالرزاق کا لاش سچل تھانے کی حدود میں واقع ایک گھر سے پھندے سے لٹکا ہوا برآمد ہوا تھا
ایک غریب مزدور گلن ٹھارانی کی میت 50 لاکھ روپے کی بھاری تاوان کے عوض ڈاکوؤں کے قبضے میں پڑی ہے۔
یہ سوچ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے کہ اس کا غریب خاندان، جس کے پاس دو وقت کی روٹی بھی مشکل سے میسر ہے، اس بھاری رقم کا بندوبست کیسے کرے؟
ٺٽو
مڪلي جي رهائشي علائقي ۾ گهر اندر فائرنگ جي نتيجي ۾ نوجوان نجم ميمڻ گوليون لڳڻ سبب سخت زخمي ٿيڻ بعد اسپتال نيئندي زخمن جا سور نه سهندي فوت ويو
مقتول اصل سجاول ضلعي جي شهر ٻيلو جو رهائشي هو.