@KlasraRauf@meherbokhari ان کے دماغ میں کچھ کرنے کی دھن تھی، اب اور کچھ تو کر نہیں سکے، اتنی صلاحیت نہیں کہ ملک میں کس طرح سرمایہ کاری لائیں، ملک کے مفاد میں کیا فیصلے لیں، کیسے اپنی ایکسپورٹ کو بڑھائیں، تو جو لے سکتے تھے اپنے لیے لیتے بنے اور اس پر بڑے فخر سے جشن منائیں گے
@SHABAZGIL جو چیک کلیئرنگ میں جمع ہوتا ہے اس کی تاریخ مہر اگلے دن کی ہی ہوتی ہے جناب۔ تھوڑا سا ریسرچ کرلیا کریں اب تو محسوس ہوتا ہے کبھی بینک سے واسطہ نہیں پڑا، حیرت ہے آپ کی قابلیت اور ماضی کی وابستگی پر
سرکار کو کوئی فرق نہیں پڑتا،، ایک تو رانگ وے آنا دوسرا پہلی لین میں رکشہ ڈرائیور اور پوٹر سائیکلوں کا کیا کام یہ سمجھ نہیں آتا۔۔ اور تو اور کانوں میں ہینڈز فری لگاکر ان کو ٹن فرق نہیں پڑتا وہ کیا کر رہے ہیں۔۔ ضمیر اتنا مردار کہ کوئی مر جائے ان کی لاپرواہی سے یہ سوچیں گے بھی نہیں
کراچی کے نوجوان کسی سے بھی نہیں لڑنا چاہتے مگر ڈرتے بھی نہیں ہیں چنگچی والا اکڑ دکھا رہا تھا جب تک سنگل بندا احساس دلاتا رہا لاتو کے بھوت باتوں سے نہیں ماننے والے
جہاں ناجائز حرکت دیکھیں مل کر ایسی کی تیسی پھیر دیں یہی حل ہے
PTI is Imran Khan &
Imran Khan's vision: Devolution of power through smaller administrative units, a strong local body system, and an empowered mayor managing health, education, and community policing.
🇵🇰
#SindhMatters#Karachi#PTI#Islamabad
انتظامی یونٹ ! سوشل میڈیا پر کچھ وہ لوگ مخالفت کررہے ہیں جن کی رائے کی کوئی اہمیت ہی نہیں نا تین میں نا تیرا میں۔۔ساری زندگی یورپ امریکہ لندن میں رہنے والے وہاں کے پاسپورٹ رکھنے والے کہہ رہے ہیں صوبہ ہماری ماں ہے
جہالت کی انتہاہ
اصل ان کی بادشاہت جان کا خوف ہے
🚨 BREAKING
A top-level inquiry into a viral Karachi incident involving the family of a senior Sindh police officer has recommended strict departmental action against SSP Korangi Fida Hussain Janwari for “supervisory failure0 and ordered the immediate disposal of the case against the victim family as false.
The initial FIR was registered against the victim family on the complaint of Maryam, who media reported is a relative of the SSP Janwari and who allegedly attacked the victims in the presence of Korangi District police personnel. The inquiry panel found the allegations against the victim family entirely unsubstantiated and directed SSP South Investigation to dispose of the matter as false under "B-Class."
The report calls for registering a fresh FIR against Maryam, her son, her daughter, and the police personnel present during the incident. It further recommends strict departmental proceedings against SHO Darakshan Inspector Rashid Ali, ASI Aftab Mangi, IO SIP Imran, and four constables for unlawful arrests, vandalism of CCTV cameras, and active partisanship.
لکھ لیں
یہ حکومت جس نے پہلے سولہ ماہ اور اب تقریبا ڈھائی سال حکمرانی کے گزار دیے کوئی عوامی مفاد ہو، صنعتی شعبہ ہو، صحت کے معاملات ہوں یا تعلیم یا ٹیکس کلیکشن یا ٹیکس نیٹ میں اضافہ یہ کوئی رفارمز نا کرسکی، فقط بھیر چال کی حکومت گزاری ہے۔ آنے والے دنوں میں بہانہ مڈل ایسٹ جنگ ہوگا
کمال طریقے سے پی پی پی کی کھیلی گئی چال کو ان کے گلے میں ڈالنے اور آخری بہترین تقریر کرتے ہوئے آئینہ دکھاتے ہوئے علی خورشیدی بشمول جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی سے واک آوٹ کرکے ان کو ناک آؤٹ کردیا
#SindhAssembly
@faizannriaz اس ملک میں سیاستدانوں کا عجیب المیہ ہے تمام پارٹیوں میں، عہدے سے پہلے موٹر سائیکلوں پر گھومنے والوں کو یکدم سیکیورٹی خدشات کے تحت پولیس اور گاڑیاں چاہیے ہوتی ہیں۔ غریب ملک کا پیسہ ان عیاشیوں پر ہی لگ جاتا ہے۔ افسوس کب عقل آئے گی
ان تمام معاملات کے لیے ضروری ہے اب انتظامی یونٹ، کراچی کی اپنی کمیونٹی پولیس۔۔۔ نا کہ یہ جاگیرداروں اور وڈیروں کی غلام بنی پولیس۔۔
سینکڑوں کیسز روز کے موجود ہونگے یہ ایک سی سی ٹی وی کی وجہ سے سامنے آگیا ورنہ کون اس فیملی کو انصاف دیتا اس کرپٹ پولیس اور عورت کے مقابلے میں
یہ ہے اس ملک کا حال، کون اپنے پانچ روپے بھی چھوڑتا ہے، وجہ سادہ ہے آج ایک فلیٹ کی کراچی میں رجسٹری کروانے پر بلڈر حضرات لاکھوں روپے لیتے ہیں جو کہ کہاں کہاں بانٹا جاتا ہے اس کی عملی مثال 👇، ایسے آفیسروں کو تو پہلی فرصت میں فارغ کرنا چاہیے لیکن کوئی کیوں کرے گا ؟ حصہ آتا ہے
محکمہ ریونیو سندھ کے 63 سب رجسٹرارز نے گریڈ 15 سے گریڈ 17 میں ہونے والی پروموشنز لینے سے انکار کر دیا اور محکمے نے انکی درخواستیں قبول بھی کر لیں- 😂😂
حالانکہ گریڈ 17 میں آ کر وہ نہ صرف گزیٹڈ آفیسرز بن جاتے بلکہ انکی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہو جاتا-
یہ واقعہ سندھ حکومت کے اندر ہوشربا کرپشن اور رشوت ستانی کی بہتات کا اندازہ لگانے کیلئے کافی ہے- جب اوپر کی کمائی لاکھوں کروڑوں میں ہو تو پھر چند ہزار کی تنخواہ میں اضافے اور گریڈ 17 کو کون پوچھے-
بائیس ارب روپے میں ایک نیا جدید ہسپتال بن جاتا بمعہ تین سال کے آپریٹنگ خرچوں کے
کہاں سے کہاں سے لے گئے ہیں ملک کو۔
صرف سیاستدان ہی نہیں بیوریکریسی نے بھی اس ملک کو نوچ کھایا ہے
#pimsHospital#islamabad
@imtiazchandyo اور کس تحافظ کی بات کرتے ہو چاچا جانی؟؟ کراچی تو کراچی والوں نے ہی بنایا ہے تاریخ پڑھ لیں پہلے، اس وقت سندھ کا دارلخلافہ حیدر آباد تھا۔۔ اگر سندھ کے باسیوں میرے بھائیوں میں سوال اٹھانے کی جرات ہوتی تو سندھ پورا آج ترقی یافتہ ہوتا،،پورے سندھ سے لوگ صرف کراچی نا آتے؟ کبھی تو سوچیں
@essel1 پاکستان میں “ نظام جمہور “ اس قدر آلودہ ہے کہ یہاں حکومتیں بنانے اور قائم رکھنے کے لیے وزارتیں دی جاتی ہیں نا کہ ان کی قابلیت پر، ایک دو کو چھوڑ کر،
صنعت کے وزیر کا صنعت سے کوئی تعلق نہیں، صحت کے وزیر کا صحت سے کوئی تعلق نہیں، تعلیم کے وزیر نے تعلیم بھی لی یا نہیں کس کو پتہ
پاکستان میں “ نظام جمہور “ اس قدر آلودہ ہے کہ یہاں حکومتیں بنانے اور قائم رکھنے کے لیے وزارتیں دی جاتی ہیں نا کہ ان کی قابلیت پر، ایک دو کو چھوڑ کر،
صنعت کے وزیر کا صنعت سے کوئی تعلق نہیں، صحت کے وزیر کا صحت سے کوئی تعلق نہیں، تعلیم کے وزیر نے تعلیم بھی لی یا نہیں کس کو پتہ