جس کو پنجاب کا ڈپٹی اسپیکر بنایا ہے وہ مجھ سے 15 ہزار ووٹوں سے ہار گیا ہے۔ میں چیلنج کرتا ہوں اگر وہ بہاولپور کسی چوک یا مسجد میں قرآن پر حلف دے کہ وہ کامیاب ہے۔ میں اپنی تمام پٹیشن واپس لے لوں گا۔ اصغر جوئیہ
#AsgharJoiya
https://t.co/cRhh1kPZij
@saniyamirzaoffi آپ بہت محنتی بہادر خاتون ہیں، آپکے فین لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کی تعداد ہیں اس وقت آپ جس نازک ترین دور سے گزر رہی ہیں یہ آپ اور اللہ پاک بہتر جانتے ہیں ھم لوگ صرف باتیں کر سکتے ہیں وہ ھمیں کرنے دیں بس آپ اس سے انجوائے کیا کریں یہ خوراک صحت کے لئے بہت اچھی ھے