عید مبارک ہو، یہ خوشی سب کو نصیب ہو۔ اللہ تعالیٰ ہماری اور آپ کی نیک عبادات کو قبول فرمائے،اور #خادم_حرمین_شریفین اور ان کے عالی مرتبت ولی عہد کو اسلام اور مسلمانوں خاص طور پر حرمین شریفین اور ان کے زائرین کی خدمت کے لئے کی جانے والی کاوشوں کے عوض میں اجرِ عظیم عطافرمائے۔