کیا کہ مدارس کا اصل مقصد قرآن و سنت کی تعلیم، اخلاق اور تربیت ہے، سیاسی مفادات یا انتخابی طاقت کا مظاہرہ نہیں۔
مدارس کی خودمختاری، غیر سیاسی تشخص اور اجتماعی حیثیت کا تحفظ تمام علماء کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ طلبہ کو سیاست کا ایندھن نہ بنائیں، انہیں تعلیم اور جدید سہولیات دیں۔
مولانا فضل الرحمن کے خلاف آج کوئیٹہ سے علمائے حق کے قافلے نے اعلان کردیا
دینی مدارس پوری امت کا مشترکہ علمی و روحانی اثاثہ ہیں، کسی فرد، خاندان یا سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں۔
ڈاکٹر حافظ علاؤالدین سارنگ اور قاری مہراللہ (JUI-N) نے کوئٹہ پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس میں واضح
مدارس سیاست کی جاگیر نہیں
کوئٹہ کے 250 سے زائد مہتممین نے JUI-F کے بیانیے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
مدارس دین کے مرکز ہیں،کسی کی اقتدار کی ڈھال نہیں۔ طلبہ کو سڑکوں پر لا کر سودے بازی نہیں کی جا سکتی
مدارس تعلیم کے لیے ہیں،دھمکی کے لیے نہیں۔ دین اصلاح کے لیے ہے، بغاوت کے لیے نہیں