سیدہ کائنات رضی اللہ عنہا کی سادگی کا یہ عالم تھا کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان پر اپنے جہیز کی قیمتی قمیض بھی سائل کو دے دی۔ آج ہمیں ان کی تعلیمات کو عام کرنے کی اشد ضرورت ہے،
طلباء کنونشن بسلسلہ یومِ پیدائش قائد اعظم محمد علی جناحؒ
25 دسمبر 2020 بروز جمعہ دِن 2:30 بجے بمقام مدینہ ہال جی-نائن-ٹوُ، اسلام آباد
ایم-ایس-ایم اسلام آباد کے تمام ذمہ داران و وابستگان کو شرکت کی دعوت ہے-
منجانب:
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، اسلام آباد
#QuaideAzam@MSMPakistan_
پوری امت مسلمہ کی واحد نیوکلیئرپاورہم ہیں۔ایک وقت تھا ہم دنیائے اسلام کافخر تھے۔مگر اب اپنوںپرایوں سب کے ہاں ہم Laughing stock بن گئے ہیں۔ھرجگہ اپناوقارکھوچکے ہیں۔
(ڈاکٹرطاھرالقادری کی 23دسمبر 2012 مینار پاکستان پر ھو نے والی تقریر کےتاریخی الفاظ )
#بدلےگا_نظام_تو_بدلےگا_پاکستان
23 دسمبر 2012ء کے دن قائد تحریک منہاج القرآن نے نظام کی اصلاح کے لیے جو ایجنڈا دیا تھا اسے آج حکومت اور اپوزیشن کی ساری جماعتیں مان رہی ہیں کہ ہاں تمام برائیوں کی جڑ دھاندلی زدہ انتخابی نظام ہے۔
#بدلےگا_نظام_تو_بدلےگا_پاکستان