@focaldot@WaseemQadir1pk1 کیا بات ھے آج بڑا ضمیر یاد آ رہا ھے یوتھیوں کو جب جہاز بھر بھر کر لوگوں کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا گیا تھا اس وقت ضمیر کہاں تھا ویسے بھی جو بویا ھے وہ کاٹنا تو پڑتا ھے نا
یہ سب مقافات عمل ھے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاہور سے الیکشن لڑنے کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیئے پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ذوالفقار علی بدر ،صدر لاہور چوہدری محمد اسلم گل ،قاسم گیلانی، حاجی عزیز الرحمن چن ،فیصل میر،حسن گیلانی اور لاہور کی قیادت کے ساتھ تیاری کررہے
@BBhuttoZardari@ZulfiBader
#NA127BhuttoKa
@SHABAZGIL شہباز گل صاحب آپ سے زیادہ صنم جاوید غیرت مند ھے جو آج تک اپنے قول پر ڈٹی ھوئی ھے جبکہ آپ ذرا سی چھترول سے ڈر کر ملک سے ہی فتار ھے گے اور اب باہر بیٹھ کر انقلابی بنے ھوے ہیں رہی بات صنم جاوی کی اسکی سیاسی تربیت پیپلز پارٹی یونیورسٹی میں ھوئی ھے ۔
@SSEHBAI1 آپ ایک صحافی ہیں آپ کو غیرت آنی چاھیے آصف علی زرداری پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگاتے ھوے آج تک بد ترین دشمنوں کے دور میں بھی کوئی عدالت آصف علی زرداری پر فرد جرم ثابت نہیں کر سکی جبکہ آصف زرداری گیارہ سال ناکردہ گناھوں کی سزا کاٹ چکا ھے
@Saira_Banokhan پارٹی تو وہ ہی بینظیر بھٹو والی ھے آپ وہ سائرہ بانو نہیں رہیں ،جس پارٹی کا سربراہ بینظیر بھٹو کا لخت جگر ھو اگر وہ بینظیروالی پارٹی نہیں تو اور کیا نیازی والی پارٹی بی بی والی پارٹئ ھے
23 اکتوبر 2023, اسلام آباد, چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آئین پاکستان کے پچاس سال مکمل ہونے کے سلسلے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہی
@Momin_Speaks یہ چلے ھوے کارتوس ہیں اب صرف اصل لیڈر بلاول بھٹو زرداری ھے اور انشاء اللہ مستقبل کا وزیراعظم بھی بلاول بھٹو ہی ھے باقی سب پیسے کی چمک کا کمال جس چمک کو دیکھ کر میڈیا اپنے فرائض سے روگردانی کر رہا ھے ۔